نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ مرحومین محفلین کی یاد میں

    جاسمن اپیا آپ کی اس لڑی نے اداس کر دیا جانے کیوں دل بھر آیا حقیقت سے نظریں نہیں چرائی جا سکتی ایک دن ہمارا نام بھی اس لسٹ میں ہوگا۔۔۔ (کوئی دن ایسا نہیں گزرا ہو گا موت یاد نہ آئی ہو پھر گھنٹوں خامشی رہتی ۔)
  2. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ مرحومین محفلین کی یاد میں

    اللہ جی سب مرحومین کی مغفرت فرمائیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین۔
  3. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ۔۔۔ ط ظ آج یہاں سے نہیں جانے والے
  4. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر اور باطن ایک ہونا چاہیے اسی پہ ایک بھولا بسرا شعر یاد آ گیا! دو رنگی خوب نہیں یک رنگ ہو جا سراپا موم ہو یا سنگ ہو جا سراج اورنگ آبادی
  5. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    ارررے نام اپنا نہ کام اپنا، ہم اور کچن ناممکنات میں سے ہے۔ جن ہاتھوں میں قلم اور کتاب کی خوشبو رہتی آپ نے ان کا رخ کچن کی چٹخارے دار خوشبوؤں کی طرف موڑ دیا ہے:) بہت شکریہ سیما علی آپ کی محبت ہے یاد رکھنے کا شکریہ۔ (کہتے سنا کہ لڑکیاں کام کرتی اچھی لگتی مگر ہم نے کبھی کام نہیں کیا)
  6. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اللہ اللہ جیل میں ہی کیوں؟ دنیا بہت حسین ہے کہیں بھی ہمسایہ بنا جا سکتا!
  7. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    گہوارہ ہی لکھنا تھا نا! محترم سر سید عاطف علی
  8. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بجا فرمایا! اردو محفل بارونق اور پرامن محبتوں کا گہوارہ ہے سلامت رہے تاقیامت رہے۔
  9. لاريب اخلاص

    محفل فورم کی واپسی

    گوگل سے آن لائن ہوتی ہیں۔
  10. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شوخیاں اور صدائیں گونجتی ہیں جب قہقہوں کی تو دعا ہوتی ہے لمحوں کو دراز عمر ملے۔
  11. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمی تو محسوس ہوتی ہے آنکھوں میں نمی چھوڑ جانے والوں کی!
  12. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    منع کو تو ہم ہاں ہی سمجھتے ہیں کیوں گل؟
  13. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    گُلِ یاسمیں آپ ذرا اپنی اداؤں پہ غور کریں دبے لفظوں میں وار کر کر کے لڑی نڈھال کر رکھی ہے۔
  14. لاريب اخلاص

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    دبے لفظوں میں تبصرہ تو نہ ہوا وار ہوا۔
  15. لاريب اخلاص

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جنوں اب منزلیں طے کر رہا ہے خرد رستہ دکھا کر رہ گئی ہے عبد الحمید عدم منزلیں
Top