یہ بھی ہونا تھا!
دل تکلیف سے بھر گیا اتنا ہی دکھ ہو رہا جتنا کہ اپنے کسی پیارے کے بچھڑنے کا دکھ ہو۔
اردو محفل کی بات ہی کچھ اور ہے کہیں کسی سوشل میڈیا وغیرہ پر ایسی اپنائیت نہیں ملی اور نہ مل ہی سکتی ہے جو اس محفل میں ملی۔
اردو محفل نے ہمیں ادب واحترام جیسی سیڑھی پر چڑھنا سکھایا اچھے لوگوں...