نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل

    ایک بندے کو ایک چراغ والا جن مل جاتا ہے اور جن کہتا ہے جن: کیا حکم ہے میرے آقا بندہ:پاکستان سے امریکہ تک سڑک بنا دو! جن:آقا بہت مشکل کام ہے،کوئی اور حکم دو بندہ:میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو! جن:آقا،امریکہ تک سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل
  2. فخرنوید

    پی ایم اے " پاکستان ملٹری اکیڈمی " میں انگریزی کا نفاذ

    پی ایم اے " پاکستان ملٹری اکیڈمی " میں انگریزی کا نفاذ ایک وقت تھا کہ ہر سرکاری ادارے میں انگریزی کو بول چال کی عام زبان قرار دینے پر غور ہو رہا تھا۔ جس کے پیچھے پاکستانی تعلیم یافتہ طبقے کا غلامانہ ذہن اور انگریزی بولنے کو باعثِ فخر سمجھاجانا تھا۔ اسی سلسلے میں پاکستان کی مایہ ناز ملٹری...
  3. فخرنوید

    جب بھی کرتا ہوں لگتی ہے ہر بات تنہا

    جب بھی کرتا ہوں لگتی ہے ہر بات تنہا گزارے ہیں برسوں میں نے دن رات تنہا اک خلا ہے عزیزوں کی رفاقت کے باوجود کر گئے ہیں کس طرح مجھے حالات تنہا لپٹ گئے ہیں سبھی اند ھیرے کی لپیٹ میں ہر کوئی سمجھے ہے مگر اپنی ہے زات تنہا نہیں چاند ویراں ہے شب تاروں کے باوجود جیسے ہو بن بارات کے دلہا...
  4. فخرنوید

    نانی اماں کے دیسی ٹوٹکے

    ہا تھوں اور چہرے کی پھٹی جلد ہاتھوں اور چہرے کی پھٹی جلد کے لئے ایک گلاس عرق گلاب میں دو بڑے چمچے گلیسرین اور ایک لیموں کا رس نچوڑ دیں۔ رات کو سوتے وقت چہرے ،ہاتھ اور پاوں کی پھٹی جلد پر مل لیں۔جلد نرم ہو جائے گی۔
  5. فخرنوید

    کدی بندے دا نہاون نوں دل نئیں وی کردا۔

    سردار جی نے نیا گھر بنوایا اور سب دوستوں کی دعوت کی۔ گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا۔ چلتے چلتے پچھلی جانب واقع لان میں پہنچ گئے، جہاں پانی کے دو تالاب تھے۔ ایک میں پانی تھا اور فوارے چل رہے تھے، دوسرا بالک خشک۔ پانی والے تالاب کی طرف اشارہ کر کے سردار جی نے کہا: اے تالاب میں اپنے...
  6. فخرنوید

    بھنگڑا تے دماغ

    ایک سردار ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑہ ڈال رہا تھا۔ محلے والے ڈھول کی اونچی آواز سے تنگ ہو رہے تھے۔ ایک ہمسایہ تنگ آکر بھنگڑہ ڈالنے والوں کے گھر گیا اور پوچھا۔ “سردار جی ۔۔۔۔ کیہہ گل اے، ایہہ بھنگڑہ کس خوشی وچ پا رئے او؟“ سردار جی نے ناچتے ناچتے جواب دیا۔ “ساڈے بھائی جوگندر سنگھ فوت ہو گئے نیں،...
  7. فخرنوید

    آر یو ریلیکسنگ ؟

    ایک سردار جی ویسٹ انڈیز انڈیا سیریز کے میچ دیکھنے کے لئے ویسٹ انڈیز گئے انھوں نے ویسٹ انڈیز کے ساحلوں کے بارے بہت سن رکھا تھا سو وہ سمندر کنارے سن باتھ کے لئے چلے گئے کچھ دیر گزری تھی کہ ایک انگریز کا گزر ہوا اور اس نے سردار جی سے پوچھا آر یو ریلیکسنگ ؟ سردار جی بولے نو نو آئی ایم ناٹ...
Top