11 سال میں 8 جیلیں دیکھنے والے کی 7 اپریل کو پہلی عدالت میں پیشی

فخرنوید

محفلین
1100600343-1.gif
 

arifkarim

معطل
ہمارے ملک میں تو ہر چیز کا ہی تماشہ بنا ہوا ہے۔ جنگی قیدی ہم کئی کئی سال قید رکھتے ہیں یہاں تک کہ انکی موت واقع ہو جائے۔ سول قیدیوں کو عدالتیں نصیب نہیں، بعض کی تو اولادیں بھی جیل میں پیدا ہوکر بڑھاپے کو پہنچ جاتی ہیں۔ عجیب قسم کا مسخرہ سا سسٹم ہے، مغرب کی چاپلوسیوں کیلئے!
 
Top