بھارتی انتحابات کا انوکھا امید وار

فخرنوید

محفلین
1100602586-1.gif
 

ساجد

محفلین
ہاہاہا۔
یادش بخیر ایم کیو ایم نے بھی کراچی کی سڑکوں پہ جھاڑو پھیر کر اپنی سیاست کا آغاز کیا تھا۔۔ لگتا ہے اثر وہاں تک اب جا کر پہنچا ہے۔
 

مغزل

محفلین
ہاہاہا۔
یادش بخیر ایم کیو ایم نے بھی کراچی کی سڑکوں پہ جھاڑو پھیر کر اپنی سیاست کا آغاز کیا تھا۔۔ لگتا ہے اثر وہاں تک اب جا کر پہنچا ہے۔

سچ کہا صاحب اور ۔۔ اس کے بعد

زندانِ شہر سے اٹھے بن بیٹھے شہریار
’’ تقدیر‘‘ مہرباں ہو تو کیا کیا کرے کوئی

ہمیں آج بھی یاد ہیں بوری بند لاشیں فہیم کن کٹا نعیم شری دیگر ، پاکستان کا جھنڈا جلانا، 12 مئی ، 9 اپریل ،، مگر لوگ اندھی تقلید میں سب بھول بیٹھے ہیں جب ان کے ساتھ خود ایسا ہوتا ہے تو ’’ رولا پا دیتے ہیں ‘‘ ۔۔ اللہ نے سورۃ البقرہ میں انہیں کیلیے کہا ہے کہ ’’ ان کے دلوں پر مہر ہے ‘‘
 
Top