وائس آف پاکستان ۔۔۔۔ گوجرانوالہ ۔۔۔۔پاپولر نرسری گلی نمبر 28 کا رہائشی 60سالہ رفاقت حسین جو کہ محنت مزدوری کر کے اپنے کنبے کی کفالت کرتا تھا مہنگائی کے باعث وہ آج سستا آٹا خریدنے کے لیے پیپلز کالونی رمضان بازار میں گیا جہاں تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ لگنے کے باوجود رش کے باعث اسے آٹا نہ ملا اس دوران دھکم...