نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    دادو:سستے آٹے کی تقسیم، مظہر الحق کا شہریوں پر تشدد

    سستے آٹے کی تقسیم کے دوران شہریوں پر پولیس کا تشدد عام سی بات ہے،،مگر دادو میں آٹے کے لئے گھنٹوں انتظار کرنے والے غریب شہری صوبائی وزیر پیر مظہر الحق کے تھپڑوں کا نشانہ بن گئے۔ دادومیں آٹے کی فراہمی کے لئے پانچ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ جہاں آٹا حاصل کرنا کسی مہم جوئی سے کم نہیں۔ آج صوبائی وزیر...
  2. فخرنوید

    مختلف الرجک علامات کا علاج

    مختلف الرجک علامات کا علاج نیچے مختلف الرجک (حساسیت والی) علامات کا بیان کیا جا رہا ہے. ساتھ ہی ری ایکشن کے اسباب کا بیان بھی پیش خدمت ہے۔ ١۔پتی اچھلنا(Urticaria):پینی سیلین، ایمپی سیلین، اسٹرپٹومائی سین، کینا مائی سین، سیفا لکسین مونو ہائیڈریٹ، سیفے لوریڈین، کلوکسا سیلین، اموکسی سیلین،...
  3. فخرنوید

    اٹھو رندو زمانہ بدل رہا ہے

  4. فخرنوید

    اخباری میگزین میں پہلا ویڈیو اشتہار

    بی بی سی ۔۔۔دنیا میں پہلی بار ایک ’ویڈیو ان پرنٹ‘ اشتہار امریکی شو بزنس جریدے انٹرٹینمنٹ ویکلی میں آئندہ ماہ شائع ہو گا۔ اس اشتہار کے لیے موبائل فون کی ڈسپلے سکرین جتنی سکرینز استعمال کی جائیں گی جن میں دوبارہ چارج ہونے کی صلاحیت والی بیٹریاں نصب ہوں گی۔ اس اشتہار میں ویڈیو محفوظ رکھنے کے...
  5. فخرنوید

    انصار عباسی کی امریکی انڈر سیکرٹری سے ملاقات تلخی کا شکار

    نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار ایک طرف جہاں پاکستان اور افغانستان کیلئے خصوصی امریکی نمائندے رچرڈ ہالبروک پاکستان کی نمایاں شخصیات سے بات چیت میں مصروف تھے، تو دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کی انڈر سیکرٹری دودتھ اے میک ہیل 17 پاکستانی صحافیوں، این جی اوز کے 8 اہلکاروں اور متعدد...
  6. فخرنوید

    دوا استعمال کرنے کے بارے میں ضروری معلومات

    دوا استعمال کرنے کے بارے میں ضروری معلومات استعمال کی جانے والی سبھی دواؤں کو خوب سوچ سمجھ کر مناسب مقدار میں قاعدے کے مطابق استعمال کرنا چاہیے. مریض یا مریض کی دیکھ بھال کرنے والے کودوا دیتے وقت طریقہ استعمال اچھی طرح سمجھا دیں۔ جن دواؤں کی مدت تمام ہو گئی ہو انھیں ہرگز استعمال نہ کریں۔...
  7. فخرنوید

    بندیلکھنڈ کی صورتحال :تصاویر میں

    بندیلکھنڈ کی صورتحال :تصاویر میں ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اس برس بارش نہیں ہوئی ہے ۔ لیکن مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے تیرہ اضلاع پر مشتمل بندیلکھنڈ خطہ گزشتہ چار برس سے خشک سالی کا شکار ہے ۔
  8. فخرنوید

    جناح کی تعریف پر جسونت سنگھ بی جے پی سے باہر

    نئی دہلی: قائد اعظم کو عظیم لیڈر کہنا بی جے پی کے رہنما اور سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ کو مہنگا پڑا۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے قائد اعظم کو عظیم اور غیر متعصب لیڈر کہنے پر سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ کو پارٹی سے نکال دیا۔سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ کی کتاب شائع ہونے کے بعد انتہاپسند...
Top