بندیلکھنڈ کی صورتحال :تصاویر میں

فخرنوید

محفلین
بندیلکھنڈ کی صورتحال :تصاویر میں

090804135011_bundelkhand_466_8.jpg


ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اس برس بارش نہیں ہوئی ہے ۔ لیکن مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے تیرہ اضلاع پر مشتمل بندیلکھنڈ خطہ گزشتہ چار برس سے خشک سالی کا شکار ہے ۔​
 

فخرنوید

محفلین
090804135007_bundelkhand_466_9.jpg


رتی دیوی کے دو بیٹے کام کی تلاش میں باہر گئے ہوئے ہيں اور وہ لوگوں سے مانگ مانگ کر اپنے کھانے کا انتظام کرتی ہے​
 

فخرنوید

محفلین
090804135029_bundelkhand_466_4.jpg

ہزاروں لوگ دلی ، گڑگاؤں ، فریدآباد ، احمدآباد اور گوالیار جیسے بڑے شہروں کا رخ کر رہے ہیں اور بیشتر گاؤں میں بڑی تعداد میں مکانوں پر تالے لگے نظر آتے ہیں​
 

فخرنوید

محفلین
090804135036_bundelkhand_466_2.jpg


بندیلکھنڈ پہلے سے ہی نیم خشک خطہ ہے اور مسلسل چار برس سے بارش نہ ہونے سے یہاں کے تالاب اور کوئیں سوکھ گئےہیں​
 

فخرنوید

محفلین
090804135033_bundelkhand_466_3.jpg


سیکڑوں گاؤوں میں پینے کے پانی کے لیے بھی کئی کئی میل تک جانا پڑتا ہے ۔ عورتوں کا سارا وقت پانی کے انتظام میں ہی ختم ہو جاتا ہے ۔​
 

فخرنوید

محفلین
090804135019_bundelkhand_466_7.jpg


خشک سالی کے سبب کسان پوری طرح تباہ ہو چکے ہیں ۔ پانی کی کمی سے بڑی تعداد میں مویشی بھی مر چکے ہیں ۔ کسان اب بینکوں اور ساہوکاروں کے چنگل میں پھنستے جا رہے ہیں۔​
 

فخرنوید

محفلین
090804135026_bundelkhand_466_5.jpg


سوکھے کے دوران اس خطے میں تین سو سے زیادہ کسان خود کشی کر چکے ہیں ۔ غیر سرکاری تنظیمین کہتی ہیں کہ بندیلکھنڈ ایک بڑے انسانی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے ۔​
 
Top