ہر وقت دنیا میں گونجنے والی ایک آواز

فخرنوید

محفلین
ہر وقت دنیا میں گونجنے والی ایک آواز

اذان وہ واحد آواز ہے جو ہر وقت دنیا میں گونجتی رہتی ہے۔

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=PNcOnR0sMUk[/youtube]​
 
تلمیذ

لائبریرین
بلاشبہ ۔۔۔!

بلکہ چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان نے تو خلا میں بھی اذان کی آواز سنی تھی اور کہا جاتا ہے کہ اسی بنا پر اس نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ خالق کائنات کی موجودگی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے !
 
فرخ منظور

قبلہ آواز ہوا کے بغیر سفر نہیں کرتی۔ زمین اور چاند کے درمیان ہوا نہیں پائی جاتی۔
:)
 
زیک

مسافر
بلاشبہ ۔۔۔!

بلکہ چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان نے تو خلا میں بھی اذان کی آواز سنی تھی اور کہا جاتا ہے کہ اسی بنا پر اس نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ خالق کائنات کی موجودگی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے !

مگر نیل آرمسٹرانگ مسلمان نہیں ہے۔
 
تلمیذ

لائبریرین
لاعلمی کی تصحیح پر زیک صاحب اور فرخ صاحب کا شکر گذار ہوں۔ کیا کہا جا سکتا ہے، اردو پریس میں بغیر تحقیق معلومات کی ترویج کا چلن بہت عام ہے !
 
dxbgraphics

محفلین
آذان کی آواز چاند پر سنی جابھی سکتی ہے۔ کیوں کہ اللہ کےلئے بغیر اسباب کے صرف "کن فیکون " ہے
 
Top