نتائج تلاش

  1. ساجدتاج

    ہے دُنیا میں کچھ ماں جیسا

    (ہے دُنیا میں کچھ ماں جیسا) ماں،کیا تعریف کروں میں اس لفظ کی شاید ایسے الفاظ ہی نہیں‌بنے جو اس لفظ کی اہمیت کو بیان کر سکے دُنیا کو اگر کبھی تولنا ہو تو اُس کے مقابلے میں ماں‌کو دوسری طرف رکھ دو۔ ماں،جنت کو پانے کا ایک آسان راستہ۔ماں،جس کا احساس انسان کی آخری سانس تک چلتا رہتا ہے۔ماں،ایک پھول...
  2. ساجدتاج

    دُکھ و درد، سوچ و فکر ، ڈر ، لالچ

    دُکھ و درد، سوچ و فکر ، ڈر ، لالچ یہ دُکھ درد بھی کیا ہیں؟ کیا ہم نے کبھی اس کے بارے میںسوچا ہے؟ کہ یہ ہماری زندگی میں کب، کیوں اور کیسے آجاتا ہے؟ کیوں یہ بِن بُلائے مہمان کی طرح ہر انسان کی زندگی میں چلا آتا ہے؟یہ کب، کہاں ،کیسے اور کس شکل میں آئے گا یہ کوئی نہیں جان پاتا۔دیکھا جائے تو انسان...
  3. ساجدتاج

    ایمان کہیں شیطان نا لے جائے

    موت کے بعد انسان پانچ حصوں میں‌تقسیم ہو جائے گا۔ 1۔ مال وارث لے جائیں گے۔ 2۔ روح Malik-UL-Maut لے جائیں گے۔ 3۔ گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے۔ 4۔ ہڈیاں مٹی کھا جائے گی۔ 5۔ نیکیاں قرض خواں لے جائیں گے۔ لیکن یہ کوشش کرنا کہ کہیں ایمان شیطان نا لے جائے۔ دوستؤ یہ...
  4. ساجدتاج

    ملے گی جنت اچھے اعمالوں‌سے

    ملے گی جنت اچھے اعمالوں‌سے ہے خوف جن کے دل میں ڈرتے ہیں اللہ سے وہ۔ ہے نام اُن کا مومن اعمال میں بھلے وہ۔ الطاف اُس کے سب پر اچھے ہیں یا برے وہ، ہیں نامراد ہمیشہ کرتے ہیں جو گلے وہ۔ پنہاں گناہ ہے اِس کا انسان کی نظر میں، پر کچھ نہیں پوشیدہ رحٰمن کی نظر میں۔ ہوں گے گواہ اُس دن ہر ایک عضو...
  5. ساجدتاج

    وقت اور موت کا وار کیسا؟

    وقت اور موت کا وار کیسا؟ یہ وقت بھی کا چیز ہے؟ جو کبھی کسی کے لیے رُکتا ہی نہیں‌۔ہمیشہ بیوفائی کی راہ میں‌گامزن رہتا ہے۔اس وقت کو بھی کسی طرح‌کی کوئی لالچ نہیں‌ہوتی بس ایک ہی رفتا سے چلتا رہتا ہے اور اس وقت میں‌انسان اپنی پُوری زندگی جی لیتا ہے۔جو بے شمار خوشیوں‌دُکھوؤں‌اور خوبصورت رشتوں‌سے...
  6. ساجدتاج

    ذات کے نام پر جھگڑا کیسا

    ذات کے نام پر جھگڑا کیسا اللہ تعالی نے انسان کو جب پیدا کیا تب وہ ہر چیز سے انجان تھا ہر بُرائی سے پاک تھا۔مسلمان کی پہچان اُس کے مسلم ہونے سے ہی ہوتی ہے۔مگر مسلمان نے اپنی پہچان بنانے کے لیے فرقوں اور ذاتوں‌کا سہارا لے رکھا ہے۔بات اگر پہچان تک ہوتی تو ٹھیک تھا مگر لوگوں نے اِسے اپنے اُوپر...
  7. ساجدتاج

    وقت کے گزرنے کے ساتھ ہم اپنی سوچ کو کیوں‌نہیں‌بدلتے ہیں؟

    السلام و عیلکم فرینڈز: ۔ وقت کے گزرنے کے ساتھ ہم اپنی سوچ کو کیوں‌نہیں‌بدلتے ہیں؟ اُمید کرتا ہوں‌کہ آپ سب خیریت سے ہوں‌گے۔ایک عجیب بات لے کر آپ سب کی خدمت میں‌حاضر ہوا ہوں۔بات کڑوی ہے مگر سچائی سے قریب تر ہے۔ جیسے جیسے دن گزرتے جاتے ہیں‌ہماری سوچ میں‌کوئی تبدیلی نہیں‌آتی ہے۔بظاہر دیکھنے...
  8. ساجدتاج

    ہم بچے والدین کو اُن کا حق کیوں نہیں‌دیتے؟

    ہم بچے والدین کو اُن کا حق کیوں نہیں‌دیتے؟ دُنیا میں اگر کوئی ایسا رشتہ دیکھنا چاہتے ہو جو ہر عیب سے پاک ہو جس میں‌صرف محبت ہی محبت ہو تو وہ ہے والدین کا رشتہ۔اگر کوئی ایسی قیمتی چیز خریدنا چاہتے ہو کہ جس کا تمہیں‌کوئی مول نہ دے سکے تو اپنے والدین کا پیار حاصل کر لو۔اگر تم چاہتے ہو کہ تم اپنا...
  9. ساجدتاج

    یہ بٹوارہ کیسا؟

    یہ بٹوارہ کیسا؟ ایک ہی ملک میں‌رہتے ہوئے ہم لوگ الگ الگ کیوں ہیں؟ ہماری سوچ مختلف کیوں‌ہے؟ پہچان ہماری ہے کہ ہم مسلمان ہیں‌لیکن آپس میں لڑتے ہم دُشمنوں کی طرح‌ہیں‌کیوں؟مذہب ہمارا اسلام ہے پر نقشہ قدم ہم غیر مسلموں کے چلتے ہیں‌کیوں؟ مللک ہمارا پاکستان ہے مگر بات ہم اپنے اپنے صوبے کی کرتے...
  10. ساجدتاج

    یہ جہالت کیسی؟

    یہ جہالت کیسی؟ یوں تو آج کا انسان خسارے میں‌ہی ہے بس دُنیا کے کاموں میں‌اُلجھا رہتا ہے ۔دُنیا میں‌وہ اپنا آپ سنوارنا چاہتا ہے کہ جب کو پوچھا جائے کہ اُس نے اپنی آخرت کے لیے بھی تیاری کر رکھی ہے کہ نہیں؟ تو وہ اپنی زبان کو ایسے تالے لگا لیتا ہے کہ جیسے کبھی بولا ہی نہ ہو۔آج کل کے ترقی یافتہ...
  11. ساجدتاج

    انسان تُو رَب سے ڈرتا کیوں نہیں؟

    انسان تُو رَب سے ڈرتا کیوں نہیں؟ انسان اتنا کمزور ہے کہ چھپکلی، لال بیگ، چوہا اور دوسری چھوٹی چھوٹی چیزوں‌سے ڈر جاتا ہے۔ اور بہادر اتنا ہے کہ اللہ سے نہیں‌ ڈرتا سوچ اے انسان ! ویسے اگر اوپر دی گئی دو لائنوں‌کا جائزہ لیا جائے تو یہ وہ باتیں‌ ہیں‌جنہیں‌ہم سب جانتے ہیں‌تو مگر جان...
  12. ساجدتاج

    انسان تو ہے ہی نا شُکرا تو رَب سے گلہ کیسا؟

    انسان تو ہے ہی نا شُکرا تو رَب سے گلہ کیسا؟ اگر کوئی پوچھے کہ زندگی میں‌کیا کھویا اور کیا پایا۔ تو بِلا جھجک کہہ دینا کہ جو کچھ کھویا وہ میری نادانی تھی اور جو کچھ پایا وہ میرے رَب کی مہربانی ہے۔ انسان جب کچھ کھو دیتا ہے تو شکایتیں‌ہزار کرتا ہے اپنے اللہ سے کہ اے اللہ یہ میرے ساتھ ہی...
  13. ساجدتاج

    گالی کیا ہے ؟

    گالی کیا ہے ؟ یہ زبان کا بیہودہ، غلط اور ناجائز استعمال ہے خواہ کسی بھی رنگ یا حالت میں کیا جائے۔ عربی میں اسے سب و شتم کہا جاتا ہے۔ اہل علم لکھتے ہیں کہ کسی دوسرے کے سامنے وہ بات کہنا جس کو وہ ناپسند کرتا ہو۔ الموسوعتہ الفقھیتہ جلد نمبر 24 صفحہ نمبر 133 (سب) یعنی جس سے اس کی...
  14. ساجدتاج

    نماز قُرب الہی کا ذریعہ

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ جب ہم نماز نہیں‌پڑھتے تو یہ مت سوچا کریں‌ کہ وقت نہیں‌ملا بلکہ یہ سوچا کریں کہ ہم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ اللہ نے ہمیں‌اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں‌کیا؟ نماز بھی تو مُلاقات ہے بندے کی اپنے رَب سے جیسے ہم بھی انہی لوگوں‌کو اپنے گھر بُلاتے ہیں‌جو...
  15. ساجدتاج

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں

    موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ ترقی یافتہ اس دور میں‌ہم نے قُرآن کی تلاوت کو چھوڑ کر موسیقی کو اپنے اوپر حاوی کر لیا ہے۔ اللہ معاف کرے ہمیں‌اس میں بہت لُطف ملنے لگ گیا ہے۔ اٹھتے بیٹھتے موسیقی سنتے ہیں‌۔ آپ نے اکثر نہیں‌بلکہ زیادہ تر دیکھا ہو گا...
  16. ساجدتاج

    یہ آنسو اپنے رَب کے لیے کیوں نہیں؟

    یہ آنسو اپنے رَب کے لیے کیوں نہیں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ آج اچانک ایک آنسو میری آنکھ سے نکل آیا میں‌نے اسے پوچھا کہ تُو آنکھ سے باہر کیوں‌آیا تو وہ بولا آج تُو نے کسی کو اپنی آنکھ میں‌کسی کو اتنا بسایا کہ میں‌ بدنصیب اپنی جگہ نہ بنا پایا۔ آپ کو بھی شاید ایسے ہزاروں میسجز...
  17. ساجدتاج

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس)

    کُفریہ کلمات (میری کرسمس) جس کو بولنے سے ہم دینِ اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں‌ ان سے بچیں خاص کر کر اس لفظ‌ کو کہنے سے اور وِش کرنے سے روکیں “میری کرسمس“ نعوذباللہ اس کا مطلب ہے کہ “اللہ نے بیٹا جنا “ یہ شرک ہے اس بچیں اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں‌ اور دوستوں کو اس شرک والی...
  18. ساجدتاج

    اپنی اصلیت کو کبھی مت بھولو

    اپنی اصلیت کو کبھی مت بھولو السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ جب تمہیں‌خوشیاں‌ ملنے لگیں‌ تو تین باتوں‌کو ہمیشہ یاد رکھنا 1۔ اللہ کو 2۔ اُس کی مخلوق کو 3۔ اپنی اصلیت کو 1۔ بنیادی طور پر انسان بہت ہی خود غرض ہوتا ہے، مایوس اور نا شُکرا بھی۔ اللہ تعالی کی طرف سے کوئی آزمائش آجائے...
  19. ساجدتاج

    انسان آخرت سے کم موت سے زیادہ ڈرتا ہے

    انسان آخرت سے کم موت سے زیادہ ڈرتا ہے السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔ انسان موت سے بچنے کے لیے ہر وقت کوششیں‌کرتا رہتاہے لیکن جہنم سے نہیں۔ حالانکہ کوشش کرنے سے انسان جہنم سے بچ سکتاہے مگر موت سے نہیں۔ میرا ایک سوال ہے کہ انسان ہمیشہ اُلٹا ہی کیوں‌سوچتا ہے؟ جس چیز میں‌ وہ دھنستا چلا...
  20. ساجدتاج

    کچھ باتیں سمجھنے سے ہی سمجھ میں آتی ہیں

    کچھ باتیں سمجھنے سے ہی سمجھ میں آتی ہیں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ایک بچہ آئس کریم شاپ پر گیا اُس نے پوچھا کہ آئس کریم کا بڑا کپ کتنے کا ہے؟ ویٹر :۔ 15روپے کا بچے نے اپنی جیب میں‌ہاتھ ڈالا اور پیسوں کو باہر نکال کر گننا شروع کر دیا بعد میں‌اُس نے پوچھا کہ چھوٹا کپ کتنے کا ہے؟ ویٹر...
Top