نتائج تلاش

  1. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    وعلیکم اسلام شکریہ محترمہ شگفتہ ۔۔
  2. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    خالو خلیفہ جی کہ دیتے بھائی ۔۔ ویسے شکریہ آپکا۔۔۔
  3. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    شکریہ سخنور۔۔آپ کو ایسا کیوں لگا جناب کے میں اپنا نک بدلنے کی فرمائش کرونگا۔۔؟ اچھا بھلا تو ہے ۔۔:grin:
  4. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    بہت شکریہ چین و سکون بھائی ۔۔
  5. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    بہت شکریہ بلال بھائی ۔۔ہاں بلکل مجھے بھی یہی امید ہے ۔کہ یہاں اچھا وقت گذرےگا۔۔اور سیکھنا تو میں نے شروع کردیا ہے۔۔۔;)
  6. خ

    فیض فیض احمد فیض(اے دل بیتاب)

    تیرگی ہے کہ امنڈتی ہی چلی آتی ہے شب کی رگ رگ سے لہو پھوٹ رہا ہو جیسے چل رہی ہے کچھ اس انداز سے نبضِ ہستی دونوں عالم کا نشہ ٹوٹ رہا ہو جیسے رات کا گرم لہو اور بھی بہہ جانے دو یہی تاریکی تو ہے غازۂ رخسارِ سحر صبح ہونے ہی کو ہے اے دلِ بیتاب ٹھہر ابھی زنجیر چھنکتی ہے پسِ پردۂ ساز...
  7. خ

    عدم فرط رقابت(عبدلمجید عدم)

    یوں جستجوئے یار میں آنکھوں کے بل گئے ہم کوئے یار سے بھی کچھ آگے نکل گئے واقف تھے تیری چشمِ تغافل پسند سے وہ رنگ جو بہار کے سانچے میں ڈھل گئے اے شمع! اُن پتنگوں کی تجھ کو کہاں خبر جو اپنے اشتیاق کی گرمی سے جل گئے وہ بھی تو زندگی کے ارادوں میں تھے شریک جو حادثات تیری مروّت سے ٹل...
  8. خ

    کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی

    بہت اچھا انتخاب ہے یونس بھائی ۔۔ شیئر کرنے کا شکریہ ۔۔
  9. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    شکریہ وارث بھائی۔۔
  10. خ

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    السلام علیکم! اردو محفل ۔۔اچھی سائٹ ہے ۔۔بہت کچھ سیکھنے کو ملیگا۔۔ان شااللہ۔۔ ًمیں خالو خلیفہ ۔۔میرا تعلق حیدرآباد(انڈیا) سے ہے ۔۔اور مجھے اردو سے کافی دلچسپی ہے ۔۔جب سے سائٹ جوائن کیا ہے میری اردو میں بہتری آرہی ہے ۔۔اگر آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو بہت جلد میں‌بھی کچھ نہ کچھ شیئر کرونگا۔۔اپنے...
  11. خ

    شفیق الرحمان زنانہ اردو خط و کتابت۔--منگیتر کو۔۔۔ شفیق الرحمٰن

    خط پڑھکر عقل حیران ہے۔۔کہ اتنی ذہین لڑکیاں بھی ہوا کرتی ہیں۔۔:rolleyes: ویسے بہت اچھی شیئرنگ ہے ۔۔مزہ آیا پڑھکر۔۔:grin:
  12. خ

    لطیفے آپ کے لیے 1

    یہ لطیفہ ہے یا مذاق ہے ۔۔واہ بھائی واہ۔۔:cool:
  13. خ

    ہنسنا منع ہے

    ہا ہا ہا ۔۔۔ بہت خوب۔۔اسے کہتے ہیں ہمت مرداں تو مدد خدا۔۔:grin:
  14. خ

    اعتبار ساجد اب اہلِ دل بھی قصیدہ نگار اس کے ہوئے

    ہم اس خطا پہ بے اعتبار اس کے ہوئے کہ کیوں اسی سے شکایت گزار اس کے ہوئے اکیلے ہم ہی رہے اپنے صدقِ دل کی طرح گواہیوں میں سب اہلِ دیار اس کے ہوئے وہ کوئی اور ہدف ڈھونڈنے کہاں جاتا کہ پیشِ راہ تو ہمی تھے ، شکار اس کے ہوئے اگ آئے شہر کی گلیوں میں ایسے رمز شناس کہ خیر خواہ...
  15. خ

    ناصر کاظمی محرومِ خواب دیدۂ حیراں‌ نہ تھا کبھی (ناصر کاظمی)

    محرومِ خواب دیدۂ حیراں نہ تھا کبھی تیرا یہ رنگ اے شبِ ہجراں نہ تھا کبھی تھا لطفِ وصل اور کبھی افسونِ انتظار یوں دردِ ہجر سلسلہ جنباں نہ تھا کبھی پرساں نہ تھا کوئ تو یہ رسوائیاں نہ تھیں ظاہر کسی پہ حالِ پریشاں نہ تھا کبھی ہر چند غم بھی تےھا مگر احساسِ غم نہ تھا درماں نہ تھا تو ماتمِ درماں...
  16. خ

    حسرت موہانی پھر بھی ہے تم کو مسیحائی کا دعویٰ دیکھو (حسرت موہانی)

    پسند کرنے کا شکریہ شمشاد بھائی ۔۔اور عجیب کیوں لگتی ہے بھائی آپ کو میری پہچان۔۔؟ وضاحت کریں تاکہ میں کچھ روشنی ڈال سکوں۔۔:cool:
  17. خ

    حسرت موہانی پھر بھی ہے تم کو مسیحائی کا دعویٰ دیکھو (حسرت موہانی)

    پسند کرنے کا شکریہ سخنور صاحب۔۔ہاں مولانا تو بہت اچھے شاعر تھے ۔۔پر شائد میں نے املا کی غلطیاں کرکے انکی غزل کے ساتھ نا انصافی کی ہے ۔۔ان شااللہ غلطیاں درست کرنے کی کو شش کرونگا۔۔اگر پھر بھی کچھ رہ جائے تو آپ بتادیجیئے گا۔۔
  18. خ

    حسرت موہانی پھر بھی ہے تم کو مسیحائی کا دعویٰ دیکھو (حسرت موہانی)

    پھر بھی ہے تم کو مسیحائی کا دعویٰ دیکھو مجھ کو دیکھو مرے مرنے کی تمنّا دیکھو جرمِ نظارہ پہ کون اتنی خوشامد کرتا اب وہ روٹھے ہیں لو اور تماشا دیکھو دو ہی دن میں وہ بات ہے نہ وہ چاہ نہ پیار ہم نے پہلے ہی یہ تم سے نا کہا تھا دیکھو؟ ہم نا کہتے تھے بناوٹ سے ہے سارا غصّہ ہنس کے لو پھر انھوں نے...
Top