بھول شاید ہیت بڑی کر لی
دل نے دنیا سے دوستی کرلی
تم محبت کو کھیل کہتے ہو
ہم نے برباد ذندگی کرلی۔۔
اس نے دیکھا بڑی عنایت سے
ٓانکھوں ٓانکھوں میں بات بھی کرلی
عاشقی میں بہت ضروری ہے
بے وفائی کبھی کبھی کر لی۔۔
ہم نہیں جانتے چراغوں نے
کیوں ٓاندھیوں سے دوستی کرلی
ڈھڑکنے دفن ہو گئی...
جس طرف بھی چل پڑے ہم آبلہ پایانِ شوق
خار سے گل اور گل سے گلستاں بنتا گیا
شرحِ غم تو مختصر ہوتی گئی اس کے حضور
لفظ جو منہ سے نہ نکلا داستاں بنتا گیا
بہت اچھا لگا پڑھ کر۔۔اب اس غزل میں خامیاں بھی ہونگی تو میں سمجھنے کا اہل نہیں ہوں۔
بس تعریف کردیتے ہیں اگر پڑھنے سننے میں اچھا لگے...
بہت اچھا لکھا ہے آپ نے زھرا ۔۔امید ہے آئیندہ بھی آپ کی طرف سے اسی طرح کے عمدہ کلام سننے کو ملینگے۔۔
ہر لحظہ ہی اندیشئہِ بے نام جھیلنا۔۔واہ بہت اچھا خیال ہے ۔۔حقیقت سے بہت قریب۔۔;)
السلام علیکم!
ارے بھائی اتنی ساری بہنیں مل کر ایک بھائی کو نہیں منا سکیں ابھی تک ۔۔:(
تفسیر بھائی اتنی بھی ناراضگی ٹھیک نہیں ہوتی ۔۔اب مان بھی جائیے۔۔ورنہ بھائی لوگوں کو بھی اس منانے والی مہم میںحصہ لینا پڑیگا۔۔:grin: