نتائج تلاش

  1. ح

    حجاب اور مسلمان خواتین کی جدوجہد

    بالکل درست بات ہے۔ مگر ہمیشہ تھوڑی تعداد ہی تو اللہ کے احکامات پر عمل کرتی ہے۔ اکثریت تو گمراہی کے راستے پر آنکھیں بند کئے بھاگے جارہی ہے۔ اور غور کریں تو نو مسلم بہنیں حجاب کو اسلام کا لازم جزو سمجھ کر اپنائی ہیں۔ جبکہ ہم جو پیدائشی مسلمان ہیں ہمارے لئے پردہ آپشنل ہو جاتا۔۔۔
  2. ح

    حجاب اور مسلمان خواتین کی جدوجہد

    عالمی طور پر حجاب وہ متنازعہ مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے مسلمان خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اپنے آپ کو آزاد اور خودمختار کہنے والی "مہذب دنیا" حجاب پر تنگ نظری کی بےنظیر مثال نظر آتے ہیں۔ اکثر یورپی ممالک میں حجاب پر شدید تنقید اور پابندی نظر آتی ہے۔ خاص طور پر ستمبر گیارہ کے واقعے کے بعد سے...
  3. ح

    صحابہ کرام روشنی کے مینار

    صحابہ کرام روشنی کے مینار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اگر کوئی معزز اور محترم ہیں تو وہ اولا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی ہیں اور پھر خلفاء راشدین ہیں اور ان کے بعد تمام صحابہ کرام اجمعین ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کے درجے کے کیا ہی کہنے۔ سب سے پہلے سمجھنے کی ضرورت ہے...
  4. ح

    اپنے عہد کی پابندی کرو

    اسلام نے عہد کی پابندی پر بہت زور دیا ہے۔ سورہ مومنون میں مومن کی ایک صفت اپنے وعدوں کی پاسداری کرنا بھی بتائی ہے۔ قرآن میں کئی اور جگہ پر بھی وعدے کی پاسداری کا حکم ملتا ہے " عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہوگا۔" اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات...
  5. ح

    مانگنے کا بڑھتا رجحان

    درست بات ہے۔ ہمارے ہاں یہ رحجان بہت بڑھ گیا ہے۔
  6. ح

    ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیں

    اللہ ہمارے وطن ہماری محبت کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین
  7. ح

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    اللہ پاکستان کو سلامت رکھے اور تا قیامت رکھے۔ آمین
  8. ح

    ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیں

    ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیں 14 اگست وہ عظیم دن ہے جب دنیا کے نقشے پر معجزہ ہوا اور پاکستان وجود میں آیا۔ ہر پاکستانی کے دل میں اپنے وطن کے لئے بے تحاشا محبت ہے۔ وطن سے محبت انسان کے خمیر میں رکھ دی گئی ہے۔ فِطْرَةُ الرَّجُلِ مَعْجُوْنَةٌ بِحُبِّ الْوَطَنِ. (محاضرات الأدباء للراغب...
  9. ح

    مساجد کا تقدس اور ہمارا عمومی رویہ

    بالکل اس سلسلے میں قانون سازی بھی کی جائے۔
  10. ح

    مساجد کا تقدس اور ہمارا عمومی رویہ

    بات یہی تو ہے۔ راتوں رات ایسا نہیں ہوا۔ گزشتہ کئی سال سے یہ ہمارے ہاں نارمل میں شمار ہونے لگا ہے۔ اور ایسے ہی سین مختلف مساجد میں فلمائے ہوئے لوگوں کے فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی نظر آتے ہیں۔ چونکہ وہ شرفاء میں شمار ہوتے ہیں اور یہ لوگ بھانڈ میراثی ہیں تو ان کو تو معافی ہے مگر ان کو نہیں ہے۔
  11. ح

    مساجد کا تقدس اور ہمارا عمومی رویہ

    بہت شکریہ ۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے اور ہمارے اپنوں کو سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
  12. ح

    مساجد کا تقدس اور ہمارا عمومی رویہ

    مساجد کا تقدس اور ہمارا عمومی رویہ مسجد وزیر خان میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے گانے کی شوٹنگ کی تصاویر/ ٹیزر سامنے آنے کے بعد عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ انتہائی قبیح عمل ہے کہ خانہ خدا کو رقص گاہ کے طور پر استعمال کیا جائے۔ یہ انتظامیہ کی غفلت بلکہ نالائقی ہے کہ ان...
  13. ح

    کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھی؟

    کشمیر پر ظلم و استبداد کا ایک اور سال گزر گیا۔ 5اگست 2019 کو بھارت نے اپنے آئین کی دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا جس کے مطابق کشمیر کو الگ ریاست کا درجہ ختم کر دیا گیا اور اسے بھارت کے اندر انتظامی طور پر ضم کر دیا گیا۔ کشمیریوں کے لئے یہ حکم ظلم و زیادتی پر مبنی ہے۔ وہاں لاک ڈاون تھا۔ دنیا سے کوئی...
  14. ح

    کروبانی والی عید

    2020 کے آنے سے قبل بہت شور تھا کہ یہ بڑا ہی اہم سال ہو گا(علم اعداد کے حساب سے) مگر جب سے یہ سال چڑھا ہے بس چن ہی چڑھ گیا ہے۔ آتے ساتھ ہی دنیا کو ایسی وبا کا تحفہ دیا ہے جو کہ معیشت سے لے کر تعلیم اور زراعت سے لے کرشعر و ادب ہر ایک پر اسکی واضح چھاپ لگی ہے۔ یہاں تک کہ تہواروں پر بھی جو ملنا...
  15. ح

    کروبانی والی عید

    جی میں بھیج دیتی ہوں۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کس زمرہ میں بھیجوں پسند کرنے کا شکریہ
  16. ح

    کروبانی والی عید

    عید الاضحی مبارک
  17. ح

    کروبانی والی عید

    2020 کے آنے سے قبل بہت شور تھا کہ یہ بڑا ہی اہم سال ہو گا(علم اعداد کے حساب سے) مگر جب سے یہ سال چڑھا ہے بس چن ہی چڑھ گیا ہے۔ آتے ساتھ ہی دنیا کو ایسی وبا کا تحفہ دیا ہے جو کہ معیشت سے لے کر تعلیم اور زراعت سے لے کرشعر و ادب ہر ایک پر اسکی واضح چھاپ لگی ہے۔ یہاں تک کہ تہواروں پر بھی جو ملنا...
  18. ح

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج

    "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج" ہجرت کا دسواں سال ہے۔ جو مشن تھا وہ پورا ہو چکا ہے۔ قافلے جوق در جوق اسلام میں داخل ہو رہے ہیں اسلامی حکومت کی سرحدیں یمن تک پھیل چکی ہیں۔ تیس برس کی محنت کے ثمرات ظاہر ہو رہے ہیں۔ بہت سے غرور کے سر خاک آلود ہو چکے ہیں۔ جو مکہ سے چھپ چھپا کر نکلے تھے وہ...
Top