پوری دنیا اس وقت عالمی وبا کے تدارک اور حفاظت کے لئے کوشاں ہے مگر اس وقت اسرائیل کچھ نئے اقدامات میں مصروف ہے۔
یکم جولائی کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے، تجزیہ کاروں کے مطابق، فلسطینی علاقوں اور بعض عرب ملکوں میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس لئے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یہ اعلان کر رکھا...