ہم سب جانتے ہیں کہ سب کے آنے کا ایک دن ہے ویسے ہی جانے کا ایک دن مقرر ہے۔ کل ہم نے بھی چلے جانا ہے سدا کون یہاں رہ سکا ہے۔
زندگی ہے اپنے قبضے میں نہ اپنے بس میں موت
آدمی مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے
آج سب سے افسردہ کر دینے والی خبر طارق عزیز صاحب کی وفات کی خبر ہے۔ ہمارا بچپن سے کچھ نام ایسے...