نتائج تلاش

  1. مسٹر گرزلی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    (1) الشذری عظیم بیگ چغتائی چوہدری صاحب سے میری پہلی ملاقات تو جب ہوئی جب میں دوسری جماعت میں داخل ہوا ۔ جس وقت میں درجہ اول میں آیا تو دیکھا کہ چوہدری صاحب مرغا بنے ہوئے ہیں ۔ اس مبارک پرند کی وضع قطع چوہدری صاحب کو مجبوراً تھوڑی دیر کے لیے اختیار کرنر پڑی تھی ۔ وہ میرے پاس آکر بیٹھے...
  2. مسٹر گرزلی

    چھپا رستم

    مغل اور ابو کاشان نے میرے سوال کا جواب دیا تھا،اس لئے میں نے وضاحت کی تھی
  3. مسٹر گرزلی

    چھپا رستم

    مغل نے ’بھارت‘ کا نام لیا ہے۔ اور اس اوپر کے جملے میں ایک پھل یا سبزی کا نام ہے واقعی آم میرا مرغوب پھل ہے،اور چچا غالب بھی اسے پسند کرتے تھے۔ اس فقرے میں تین لفظ تلاش کیجئے 1۔ مشہور شاعر 2۔ جسم کے اعضاء میں سے ایک عضو کا نام 3۔ عالم ہونی کی باقاعدہ نشانی۔
  4. مسٹر گرزلی

    چھپا رستم

    معذرت! مجھے مذکورہ بالا لکھنا چاھئے تھا۔۔۔ عامر یکہ لایا تو ابا نے کہا ۔۔ چلو بھئی جلدی سوار ہوجاؤ کہیں دیر نہ ہوجائے
  5. مسٹر گرزلی

    "مجید لاہوری" کے "نمکدان" سے کچھ نمک

    اگر چہ یہ پوسٹس موضوع سے ہٹ کر ہے،لیکن آپ محظوظ ضرور ہوں گے: مجید لاہوری سے ان کے کسی دوست نے پوچھا....”مجید صاحب ! آپ دنیا بھر کے لو گوں کا مضحکہ اڑاتے ہیں ، کبھی آپ کا بھی کسی نے یوں مذاق اڑایا ہے ۔“ ”ہاں .... ایک بار ....“مجید نے جواب دیا :“ہوا یوں کہ میں دفتر سے نکلا سڑک پر آیا ، ایک رکشہ...
  6. مسٹر گرزلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید۔
  7. مسٹر گرزلی

    رشید احمد صدیقی دھوبی-رشید احمد صدیقی

    میرے پاس صرف تین مضمون ورڈ میں پڑے ہوئے ہوئے تھے،جو میں نے شئیر کردئے۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے ہی کوئی نئی تحریر میں کمپوز کروں گا ، یہاں شئیر کردوں گا۔
  8. مسٹر گرزلی

    ہیر اور رانجھا-ابن صفی

    شاید ان خبروں پر بھی سنسر ہوگیا ہو :rolleyes:
  9. مسٹر گرزلی

    ہیر اور رانجھا-ابن صفی

    ابن صفی مرحوم کو جن لوگوں نے پڑھا ہے،وہ بخوبی جانتے ہیں کہ انہیں پیروڈی نگاری میں بھی ید طولی حاصل تھا۔انہوں نے جیمز بانڈ کی "ٰٹیمز فانڈ" ، الہ دین کے چراغ کی "چراغ الہ دین دائجسٹ" اور شیخ چلی کی "پرنس چلی"وغیرہ مشہور پیروڈیاں لکھی۔ایسی ہی ایک پیروڈی انہوں نے عمران سیریز ناول سوالیہ نشان میں...
  10. مسٹر گرزلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  11. مسٹر گرزلی

    Phpسیکھنا چاہتا ہوں۔!

    دراصل لفظ "پر" بھی سائٹ ربط میں آجاتا ہے،آپ سائٹ اوپن کر کے ایڈریس بار سے لفظ "پر" ہٹا دیں،سائٹ کھل جائے گی۔
  12. مسٹر گرزلی

    رشید احمد صدیقی چارپائی-رشید احمد صدیقی

    (2) ایک دفعہ دیہات کے ایک میزبان نے پیاز ہٹا کر اس خاکسار کو ایسی ہی ایک پنشن یافتہ چار پائی پر اس کال کوٹھڑی میں بچھا دیا تھا اور پیاز کو چار پائی کے نیچے اکٹھا کر دیا گیا تھا اس رات کو مجھ پر آسمان کے اتنے ہی طبق روشن ہو گئے تھے جتنی ساری پیازوں میں چھلکے تھے اور یقینا چودہ سے زیادہ تھے ۔...
  13. مسٹر گرزلی

    رشید احمد صدیقی چارپائی-رشید احمد صدیقی

    چار پائی رشید احمد صدیقی (1) چار پائی اور مذہب ہم ہندوستانیوں کا اوڑھنا بچھوڑنا ہے ۔ ہم اسی پر پیدا ہوتے ہیں اور یہیں سے مدرسہ آفس جیل خانے کونسل یا آخرت کا راستہ لیتے ہیں چار پائی ہماری گھٹی میں پڑی ہوئی ہے ۔ ہم اس پر دوا کھاتے ہیں دعا اور بھیک بھی مانگتے ہیں کبھی فکر سخن کرتے ہیں اور کبھی...
  14. مسٹر گرزلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  15. مسٹر گرزلی

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    جناب میں نے کہاں اسے شاعری کہا ہے! شاعری اور نثر میں اصل، موضوع ، تخلیق اور تخیل ہی ہوتا ہے۔الفاظ کے ہیر پھیر سے تحریر پر اپنا حق نہیں ہوجاتا۔
  16. مسٹر گرزلی

    شام

    اس لفظ کا مادہ ع ر ی ہے۔اسی سے لفظ عریاں(یعنی کپڑوں سے آزاد) مستعمل ہے۔۔اور یہاں پر معرا بمعنی غلطی سے آزاد/خالی ہے۔ واللہ الموفق
  17. مسٹر گرزلی

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    بھائی شاعری میں تو الفاظ کے ہیر پھیر کے بجائے اگر اسی زمین پر شعر کہا جائے تو بھی سرقہ ہی سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔الفاظ کے ہیر پھیر سے تحریر کا موضوع نہیں بدل جاتا۔
  18. مسٹر گرزلی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    پڑھا یہ دھاگہ جو ایک دن کہنے لگے ھمزاد کو تخاطبا ارے پگلےکیا کام ہے ترا یہاں پر لکھتے ہوں وارث و فیصل جہاں پر چھوڑ دے تو اب مشق سخن اسی میں رہے گا تیرا بھرم معذرت! زندگی میں پہلی دفعہ ایسا لکھا ہے۔۔۔۔۔۔یقینا مضحکہ خیز ہوگا۔
  19. مسٹر گرزلی

    شہر کا نام تو بتائیں

    یہ بھی کسی علاقے کا نام ہے،شہر کا نہیں۔ گوجرانوالہ اب ہ سے
  20. مسٹر گرزلی

    رشید احمد صدیقی دھوبی-رشید احمد صدیقی

    دھوبی رشید احمد صدیقی علی گڑھ میں نوکر کو آقا ہی نہیں ” آقائے نامدار “ بھی کہتے ہیں اور وہ لوگ کہتے ہیں جو آج کل خود آقا کہلاتے ہیں بمعنی طلبہ ! اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ نوکر کا کیا درجہ ہے ۔ پھر ایسے آقا کا کیا کہنا ” جو سپید پوش “ واقع ہو ۔ سپید پوش کا ایک لطیفہ بھی سن لیجئے ۔ اب...
Top