آج کل "دوام حدیث " زیر مطالعہ۔یہ کتاب دو مجلدات پر مشتمل ہے۔۔۔اس کے مصنف ہیں مولانا حافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں یہ حافظ صاحب کے ان مضامین کو کتابی شکل میں پیش کیا گیا ہے جو انہوں نے آج سے قریبا 40 برس قبل مختلف موقر جرائد میں لکھے تھے۔۔۔۔ان مضامین کو کتابی شکل میں پیش کرنے کی...