نتائج تلاش

  1. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    میرے پاس سکینر نہیں ہے اس لیے یہ تصویرں کیمرے سے لے گئی ہیں اور یہی ان کے غیر واضح ہونے کی وجہ ہے۔پھر بھی آپ ملاحظہ کیجئے:
  2. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    ہم حاضر ہیں جناب۔۔۔۔۔ حتی المقدور کوشش کی جائے گی۔ ان شاء اللہ
  3. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ میرے علم کے مطابق ایسے لکھے ہوئے کو طغرہ نہیں کہاجاتا۔ واللہ اعلم
  4. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    پہلا مراسلہ ختم کردیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیا معاملہ ہے کہ جواب ارسال کرنے کا بٹن دبانی پر بسااوقات بلینک پیج آجاتا ہے۔
  5. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    دراصل پہلے سے لکھا ہوا کچھ بھی موجود نہیں ہے،نیا ہی لکھنا پڑتا ہے۔ خیر! میں ابھی دوسری غلطی بھی منسلک کرتا ہوں۔:) شکریہ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ شکریہ۔ ویسے یہ ہاتھ کی صفائی والا جملہ کچھ مشکوک لگتا ہے ۔۔:rolleyes: لیکن آپ کو کیسے علم ہوا میرے ہاتھ کی صفائی کا۔ میں نے تو کبھی کسی کو...
  6. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    دراصل پہلے سے لکھا ہوا کچھ بھی موجود نہیں ہے،نیا ہی لکھنا پڑتا ہے۔ خیر! میں ابھی دوسری غلطی بھی منسلک کرتا ہوں۔:) شکریہ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ شکریہ۔ لیکن آپ کو کیسے علم ہوا میرے ہاتھ کی صفائی کا۔ میں نے تو کبھی کسی کو بتایا ہی نہیں کہ میں "لکس" استعمال کرتا ہوں۔
  7. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    یہ آپ کی کرم فرمائی ہے۔دیگر احوال کچھ یوں ہیں:) کہ میں نے صرف نستعلیق میں ہی اصلاح لی ہے باقی خطوط دیوانی،جلی دیوانی،نسخ،ثلث،رقعہ اور اجازہ میں خود ہی مشق کی ہے۔بہر حال آپ کی تعریف نے میرا حوصلہ بلند کیا ہے۔۔شکریہ
  8. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    جی شمشماد بھائی پسند کرنے کا شکریہ۔چار نقطے اکھٹے لکھنے کے بعد جب میں نے اسے دیکھا تو میری بھی رائے آپ والی تھی۔
  9. مسٹر گرزلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید۔
  10. مسٹر گرزلی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    (4) یہ اس سلسلے کا آخری مراسلہ ہے۔ میرا خیال تھا کہ اگر کہیں جلدی سے کھانا نہ آتا تو نوبت غل غپ تک پہنچتی ۔ اور عجب نہیں جو ہم اور شذری دونوں وہیں جام شہادت نوش کرتے ۔ عربوں کی بھی طبعیت عجیب ہے ۔ آدمی سے لڑائی ان کی نہیں ہوتی بلکہ بات کی ۔ ادھر کھانا آیااور ادھر خلق مجسم بن گئے ہم دونوں...
  11. مسٹر گرزلی

    خطاطی: پہلی غلطی

    السلام علیکم خواتین وحضرات! خطاطی میرا من پسند مشغلہ ہے۔اس کا شوق اس وقت پیدا ہوا جب ایک دن میں کلاس میں بیٹھا پڑھ رہا تھا کہ ایک طالب علم رجسٹر اٹھائے ہمارے مشفق استاد جی کے سامنے مودب ہو کر بیٹھ گیا اور اپنے تھیلے سے قلم دوات نکال کر سامنے کردی،ہماری استاد محترم نے اصلاح کرنی شروع کی اور میرا...
  12. مسٹر گرزلی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید۔
  13. مسٹر گرزلی

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    السلام علیکم گروجی خوش آمدید!
  14. مسٹر گرزلی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    (3) تھوڑی دیر بعد ہم دونوں نے قاضی صاحب سے اجازت چاہی تو قاضی صاحب نے ہم دونوں سے جو کچھ بھی کہا اس کا مطلب یہ تھا کہ ہم رات کا کھانا ان کے ساتھ ہی کھائیں ۔ واپسی پر چوہدری صاحب نے راستے میں اپنی عربی کا سکہ میرے اوپر بٹھانے کی کوشش کی اور میرا ناک میں دم کر دیا ۔ انہوں نے عربی قواعد زبان کی...
  15. مسٹر گرزلی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    (2) چوہدری صاحب ملاح سے غلط سلط عراقی اردو بول رہے تھے ۔ چونکہ لفظ عمیق جانتے تھے لہذا تمام تر دریا کی گہرائی پر گفتگو ہو رہی تھی اب ملاح سے انہوں نے اس خوفناک بھنور کی طرف انگلی اٹھا کر کہا ” لہ غریق کشتی من الگردابہ“ لفظ گرداب پر انگلی سے بھنور کی شکل بنائی اور بھنور میں ناؤ لے چلنے کا...
  16. مسٹر گرزلی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    آپ سب کے پسند کرنے کا شکریہ۔
  17. مسٹر گرزلی

    چھپا رستم

    یہ کون سے عضو کانام ہے :eek: اور آسن پر مد وہیں سے آئی ہے جہاں سے سین پر زبر اور نون پرجزم آئی ہے۔
  18. مسٹر گرزلی

    چھپا رستم

    اس فقرے میں تلاش کیجئے: 1۔ سال کا ہم معنی 2۔ ایک عضو کا نام 3۔ بیٹھنے کی ایک حالت کانام
  19. مسٹر گرزلی

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    خوش آمدید محسن بھائی
  20. مسٹر گرزلی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    صرف چاہ ہی نہیں رہا تھا،لکھی بھی تھی ورڈ میں لیکن یہاں واضح نہیں ہوئی۔۔
Top