نتائج تلاش

  1. zaryab sheikh

    اچھا سوچنے سے اچھا ہی ہوتا ہے.............. زریاب شیخ

    سائنسدان کہتے ہیں انسان اچھا سوچتا ہےتو اس کے ساتھ اچھا ہی ہوتا ہے، پاکستان میں اکثر ایسے واقعات ہوئے ہیں کہ لڑکی نے اچھا سوچتے ہوئے ایک لڑکے کو بھائی کہا اور اس نے اچھے انداز میں گفتگو کرکے اس کو گرل فرینڈ بنالیا ،چونکہ دونوں کی سوچ اچھی تھی لہٰذا اس کا انجام بھی اچھا ہوا، اس لئے میری...
  2. zaryab sheikh

    محبت ، ایک ماڈرن لڑکی کی نظر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ زریاب شیخ

    محبت مجھے اس نوجوان سے ہے جو کھاتے پیتے خاندان سے ہے کرتا رہے ساری رات محبت کی باتیں صبح کرے مجھ سےپارک میں ملاقاتیں بھلے وہ ڈالے ڈاکے، یا بکریاں چرائے بس جب میں چاہوں ایزی لوڈ کرائے شرارتی ہو بالکل عمران ہاشمی جیسا تھوڑا سا کمینہ ہو تھوڑا ایسا ویسا پیار، عشق، محبت سے بس رہے دور کرتا رہے...
  3. zaryab sheikh

    اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا........... زریاب شیخ

    پاکستانی حکومت نے کچھ دن پہلے غربت کی نئی درجہ بندی کی ہے جس کے تحت یومیہ 2 ڈالر سے کم آمدن والے کو غریب قرار دیا گیا ہے، اس اعلان کے بعد سب سے زیادہ صدمہ فقیروں کو ہوا ہے، ان کے گھر میں صف ماتم ہی بچھ گئی ہے، فقیری جو ان کے آباو اجداد کا پیشہ ہے اس پر حکومت کی نئی درجہ بندی سے شدید کاری ضرب لگی...
  4. zaryab sheikh

    اے جی ۔۔۔ او جی۔۔۔ لو جی۔۔ سنو جی .............. زریاب شیخ

    پاکستان میں تھری جی اور فور جی سروس جلد ہی شروع ہو نے والی ہےجس کے بعد سنا ہے انقلاب کا سونامی آجائے گا، مہنگائی کا جن روتا ہوا واپس بوتل میں چلا جائے گا، روٹی ایک ایس ایم ایس سے بھی زیادہ سستی ہو جائے گی ، غریب کے گھر کا چولہا کبھی ٹھنڈا نہیں ہوگا لیکن شرط یہ ہے کہ گیس آتی ہو، انصاف گھر کے...
  5. zaryab sheikh

    اردو ضبان کا بورا ہال ھوچکا ہے......تہریر زریاب شیخ

    الف نظامی صاحب یہ انداز ہے نیا ، o_O
  6. zaryab sheikh

    تعارف میں تو کچھ بھی نہیں

    میرا نام زریاب شیخ ہے ، میں ایک معمولی سا رومینٹک صحافی ہوں ، لکھنے کا شوق ہے لیکن مشہور ہونے کیلئے نہیں بلکہ لکھنے سے مجھے سکون ملتا ہے ، میرا دل چاہتا ہے کہ میں دوسروں کو کچھ بتاوں ، مجھے اردو سے اس طرح محبت ہے جس طرح اس قوم کو زرداری اور نواز شریف سے ہے ،اگر کسی کو میری تحریر سے اختلاف ہو تو...
  7. zaryab sheikh

    اردو ضبان کا بورا ہال ھوچکا ہے......تہریر زریاب شیخ

    الف نظامی صاحب تضحیک نہیں کی ، بس یہ بتایا جا رہا ہے کہ اردو کے ساتھ کیا کیا ہورہا اب تو میں بھی صحیح اردو بھولتا جا رہا ہوں ، جس طرح کے طالبعلم آرہے ہیں مارکیٹ میں
  8. zaryab sheikh

    اردو ضبان کا بورا ہال ھوچکا ہے......تہریر زریاب شیخ

    سنا تھا کہ انسان طالیم حاسل کرنے کے باد نہ صرف سدہر جاتا ہے بلکہ زہنی تور پر بھی سحیح ہوجاتا ہے لیکن پاکستان میں تالیم ہاصل کرنے کے باد ایک تو انسان کی عکل کام کرنا چھوڑ جاتی ہے ، سونے پر سوھاگا یہ کہ وہ خود کو دوصروں سے افزل سمجھنے لگ تا ہے، اگر عاپ نے غلتی سے دینی تالیم ہاسل کرلی ہے تو بس پھر...
  9. zaryab sheikh

    بےبی ڈول میں سونے دی................( زریاب شیخ)

    فرض کرلیں پاکستان ایک حسین و جمیل لڑکی ہے، پنجاب اس کا لباس ، سندھ اس کا حجاب، بلوچستان اس کی لالی اور خیبرپی کے اس کی معصومیت ہے، اب ذرا سوچیں بھارت، امریکہ، روس، اسرائیل ، تحریک طالبان یہ سب غنڈے ہیں جو اس لڑکی کی عزت لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اگر یہ دشمن پنجاب کو نقصان پہنچائیں گے تو لڑکی کا...
  10. zaryab sheikh

    اے ماں تجھے سلام ....................زریاب شیخ

    ماں ایک مقدس رشتہ ہے، میں جب بھی یہ الفاظ بولتا ہوں تو میری ماں خوش ہو نہ ہو میری پڑوسن مقدس بہت خوش ہوتی ہے کیوں کہ اس کو لگتا ہے جیسے میں نے اس کے رشتے کی بات کی ہے ، ماہرین کی عجیب و غریب تحقیق کے مطابق پاکستان میں ماوں کی کئی قسمیں ہیں ایک صدا بہار ماں ہے جو بےچاری ہر وقت گھر میں مصروف رہتی...
  11. zaryab sheikh

    دے دے، پیسہ دے، پیسہ دے، پیسہ دے دے.....زریاب شیخ

    پاکستان میں سب سے زیادہ خوش نصیب اور بہادرطبقہ بھکاری طبقہ ہے ، ان میں شرم برائے نام ہوتی ہے یعنی جتنی پاکستان کے سیاستدانوں میں ہوتی ہے ، بھکاری سب لوگوں کو ایک ہی ترازو میں تولتے ہیں ان کے نزدیک کوئی بڑا ہو یا چھوٹا ، پتلا ہو یا موٹا ، زرداری ہو یا شریف سب برابر ہیں ،موبائل کمپنیوں کی طرح ان...
  12. zaryab sheikh

    مرغی ہوئی تھی یا انڈہ...........( زریاب شیخ)

    صدیوں سے اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ پہلے مرغی ہوئی تھی یا انڈہ لیکن کبھی کسی نے مرغے کے بارے میں نہیں سوچا کہ اس کی بھی کوئی حیثیت ہے ،کوئی اہمیت ہے، وہ بےچارا اپنے حقوق کیلئے کب سے لڑ رہا ہے اور لوگوں کو مرغی اور انڈے کی فکر ہے، سوچتا ہوں کے مرغے اور شوہر میں کوئی فرق نہیں جس طرح بچہ ہونے کے...
  13. zaryab sheikh

    عقل بڑی۔۔۔ ارے نہیں نہیں۔۔ بھینس بڑی۔۔۔۔۔ زریاب شیخ

    صدیوں سے اس بات پر بحث ہوتی آئی ہے کہ عقل بڑی ہے یا بھینس ، سائنسدان کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی لڑکی سے بحث کر رہے ہیں تو پھر بھینس کو بڑا سمجھ کر بات کریں اور اگر آپ کسی مرد سے بحث کر رہے ہیں تو پھرعقل کو بڑا سمجھنے میں کوئی بری بات نہیں لیکن اتفاق سے میری ایک ہیجڑے سے بحث ہوگئی اور میرا سامنا...
  14. zaryab sheikh

    بیوی بدلنے کا سنہری طریقہ ۔۔ تحریر زریاب شیخ

    وہ بہت خوش تھا کتنے برسوں کی محنت کے بعد آخر کار اس نے ٹائم مشین ایجاد کرلی تھی لیکن وہ کچھ اور ہی سوچ رہا تھا اس نے مشین کو آن کیا اور اس میں بیٹھ کر ماضی میں چلا گیا ، اسے اپنی بیوی بالکل بھی اچھی نہیں لگتی تھی ، اسے لو میرج کا شوق تھا لیکن گھر والوں نے اس کی شادی کردی تھی ، ماضی میں جا کر...
  15. zaryab sheikh

    پرنس زریاب شیخ

    پرنس زریاب شیخ
  16. zaryab sheikh

    پیار اندھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ قسم سے یہ میں نے نہیں کہا........... زریاب شیخ

    صبح کا وقت تھا ، موسم بھی عاشقانہ اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت مزہ آرہا تھا ،سامنے ہی سبزی والے کی دکان تھی ، سبزیوں کی بھینی بھینی خوشبو کا بھی اپنا ہی مزہ تھا، ابھی لطف اٹھا ہی رہا تھا کہ ایک نرم و نازک حسین پری زاد کو دکان پر آتے دیکھا، جیسے جیسے وہ قریب آرہی تھی میرا دل دھک دھک کر رہا...
Top