افسانہ : کھیری
انتساب : عثمان جگت پوری کے نام
تح۔ری۔ر : لالہ صحرائی
تھیم / سرھانے منٹو کے آھستہ روئیو
۔
دیکھ پتر
کسی کی دھی بہن کی طرف کبھی آنکھ اٹھا کے نہیں دیکھا کرتے، تو میرا بیٹا اپنے دھیان سے آیا جایا کر اور چوھدری کرامت کے لڑکے سے ملنا جلنا بلکل چھوڑ دے، ھمارا ان لوگوں کے ساتھ کوئی جوڑ...