اسلام وعلیکم:۔
امید ہے سب میمبران ٹھیک ہونگے۔۔ایکسپرٹ بھائیوں میرے ساتھ ایک مسئلہ آگیا ہے۔میں نے حال ہی میں اپنے بلاگر بلاگ کے لئے ڈومین خریدا ہے۔اور میرے پرووائڈر نے خود ڈائریکٹلی میرے بلاگ کو ریڈائریکٹ کردیا اب میں نہ تو اس میں ٹائٹل دیسکتا ہوں نہ کیورڈ وغیرہ۔میں نے صرف ڈومین خریدا ہے ہوسٹنگ...