ویب ڈیویلپمنٹ اردو سانچہ

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
میں نے پہلی بار کسی ویب سائٹ کے سانچہ کو اردو میں تبدیل کیا ہے اب میں اس میں کس حد تک کامیاب ہوا ہوں۔یہ مجھے آپ بتائینگے ۔
اس میں ہوسکتا ہے آپ کئی خامیاں پائیں لیکن اس کا اندازہ بھی مجھے آپ ہی لگاکر بتاسکتے ہیں ۔

سانچہ کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں


سانچہ کو ڈاؤنلوڈ کرنے لئے یہان کلک کریں

اللہ حافظ۔
 
برادرم اس زمرے یعنی مضامین کی ادارت میں‌ لکھے گئے مراسلے صرف صاحب مضمون اور ایڈمنز کو دکھتے ہیں۔ یہاں عموماً مضامین یا ٹیوٹوریلز کی تیاری کا کام کیا جاتا ہے۔ اور جب مکمل ہو جائیں تو انھیں‌ پبلک فورم میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔ لہٰذا اس مراسلے کے ساتھ کیا کرنا ہے یہ ضرور بتا دیجئے گا تاکہ اسے منتقل کرنے کا بند و بست کر سکوں۔
 
Top