نتائج تلاش

  1. T

    نبیل بھائی سے مدد

    اسلام وعلیکم میں نے بلاگر پر بلاگ بنایا ہے پہلے تو بلک صحیح تھا لیکن اب پتا نہیں سرف میرے پاس پرانی پوسٹ دکھارہا ہے باقی سب کو نئی میں نے اپنے براؤزر کی کوکیز کیچی اور ڈی۔این۔ایس کیچی سب صاف کردی مگر پھر بھی پرابلم ہے صرف میرے پاس۔ اللہ حافظ۔۔۔۔ یہ ہے ربط http://dlcomplete.blogspot.com
  2. T

    ویب گرافک

    ارے جہانزیب بھائی اس سے تو کچھ نہیں ہوا یہ دیکھیں ایک چھوٹی سی امیج پورے بیک گراؤنڈ کو کور کررہی ہے اور ٹوٹ بھی نہیں رہی یہ اردو ویب کا ووڈ ٹیمپلیٹ ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/images/paperWood/CSSimages/woodlight.jpg
  3. T

    ویب گرافک

    یہ دیکھیں تین حصوں میں تقسیم ہوگیا http://hackinghacking.freehostia.com/web.html
  4. T

    ویب گرافک

    اسلام وعلیکم، جناب میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنی ویب سائٹ کے لئے بیک گراؤنڈ بنایا اور اسے بیک گراؤنڈ امیج کے طور پر استعمال کیا لیکن جب سائٹ کھولی تو بیک گراونڈ امیج ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا۔امیج میں نے پھوٹو شاپ میں بنایا تھا۔ اللہ حافظ۔۔۔۔
  5. T

    ایڈسینس

    اسلام وعلیکم:۔ میمبرانِ محفل میں جب بھی اپنے بلاگ پر 4 سے زیادہ ایڈز لگاتا ہوں تو کہیں نہ کہیں سے کوئی ایڈز غائب ہوجاتا ہے۔ یہ کیا مسئلہ ہے۔ اللہ حافظ
  6. T

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    جی بلکل بناسکتے ہیں اور اس سلسلے میں فورم پر بہترین مواد موجود ہے ۔
  7. T

    اردو بلاگ

    اسلام وعلیکم:۔ امید ہے تمام میمبرانِ محفل خیریت سے ہونگے۔میں نے ایک انگلش بلاگ بنایا اور اس پر ایڈسینس بھی لگادیئے لیکن میں اب چونکہ ایڈسینس پر اپرؤ ہوچکا ہوں تو کیا میں اسے اردو بلاگ پر لگا سکتا ہوں۔یا ایڈسینس والے بلاک کردینگے۔۔ اللہ حافظ۔
  8. T

    Thread Color

    فخر بھائی اس سے تو پکسل پھٹ رہے ہیں۔۔۔۔۔
  9. T

    Thread Color

    شکریہ فخر بھائی
  10. T

    Thread Color

    اسلام وعلیکم:۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔ایکسپرٹ بھائیوں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب بھی کوئی تھریڈ پوسٹ کرو اردو انپیج سے تو اسکا اور وی بلیٹن کی اسکن کا کلر میچ نہیں ہوتا تو کوئی مجھے اس کلر کا کوڈ بتاسکتا ہے تاکہ میں ایڈوبی فوٹو شاپ میں استعمال کرسکوں۔ وی بلیٹن کی ڈیفا لٹ اسکن۔۔۔ اللہ...
  11. T

    ایڈسینس

    یہ میں نے ایڈسینس کا گیجیٹ ایڈ کیا تھا جب سے آرہے ہیں اب میں نے انکو ہٹادیا۔۔۔ یہ رہا میرا بلاگ۔۔ http://dlcomplete.blogspot.com
  12. T

    ایڈسینس

    لیکن نبیل بھائی میں ان سے رابطہ کیسے کروں وہ صرف لیمیٹڈ سوالوں کے جواب دیتے ہیں۔۔۔
  13. T

    ایڈسینس

    اسلام وعلیکم:۔ امید ہے تمام میمبران تندرست و توانا ہونگے۔۔میرا سوال ایکسپرٹ بھائیون سے یہ ہے کہ میں نے ایک ہفتہ پہلے گوگل ایڈسینس کے لئے رجسٹریشن کرائی لیکن ابھی تک کوئی ویری فیکیشن ای میل نہیں آئی اور اوپر سے میرے بلاگ میں پبلک سروس کے ایڈز خود با خود آنا شروع ہوگئے۔۔۔ اللہ حافط۔۔۔۔۔۔۔
  14. T

    ایک اور بہترین سائٹ

    اسلام وعلیکم امید ہے تمام میمران ،موڈریٹرز ،سپر ڈوپر موڈریٹرز اور محترم ایڈمن صاحب خوش و خرم ہونگے۔آج میں ایک ویب سائٹ کے ریوئیو کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔دوستوں یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کے انٹرنیٹ کی دنیا آج وسیع و عریض رقبے پر پھیل ہوچکی ہے۔اور جیسے جیسے اسکا رقبہ مزید وسیع ہوتا جارہاہے۔ویسے ویسے...
  15. T

    اے ایس پی میں انکلیوڈ

    فخر بھائی بہت شکریہ لیکن یہ انلائن فریم میں اور انکلیوڈ میں تھوڑا سا فرق ہے ۔۔۔وہ یہ کہ انلائن فریم میں ایک الگ ونڈو بن جاتی ہے جبکہ انکلیوڈ میں ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
  16. T

    اے ایس پی میں انکلیوڈ

    اسلام وعلیکم :۔ معزز دوستوں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں جس طرح پی ایچ میںinclude کا فنکشن ہے اس طرح اے ایس پی یا ایچ ٹی ایم ایل میں کوئی فنشن ہے کیا۔۔۔ اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔
  17. T

    پی ایچ پی کراچی میں؟

    اسلام وعلیکم:۔ محترم دوستوں کیا کوئی بتاسکتا ہے کراچی میں کسی ایسے انسٹٹیوٹ کا جہاں پی ایچ پی سکھائی جارہی ہو۔۔ویسے تو میں سے بھی سیکھ سکتا ہوں لیکن وہاں کافی مراحل پر معا؂ؤن کی ضرورت پڑتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے میں کسی استاد سے سیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیے ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. T

    چائنا وائرس کو کیسے ختم کروں؟؟؟

    دوست آپ اس ربط پر جلیے جائیں آپکی مشکل حل ہوجائیگی۔۔۔۔یہاں کلک کریں
  19. T

    پی ایچ پی

    بہت اچھے نتائج آئے ہے فخر بھائی اس سے لیکن میں اس میں گرافک نہیں لاپارہا سادا مینیو ہی ظاہر ہورہا ہے۔۔۔مسئلآ میں نے ایک فولڈر بنایا انکلیوڈ کا اس میں مینیو وال سفحہ اور تصاویر والا فولڈ رجو میں نے مینیو میں استعمال کی تھیں وہاں ہی سیو کرایا لیکن گرالفک نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔
Top