اسلام وعلیکم :۔
محترم ساتھیوں میں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے۔۔۔اور میں کچھ کچھ پی ایچ پی میں بھی کام کرچکا ہوں۔۔۔۔آپ سے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں۔۔۔ویب سائٹ کے لئے میں نے جو مینیو بنایا ہے۔۔۔اگر میں اس میں تبدیلی کرووں تو صرف اس ہی صفحے پر تبدیلی ہوگی لیکن میں چاہتا ہوں کوئہ ایسا طریقہ جس مجھے سرف...