نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    اسپائڈر میگزین

    السلام علیکم اگست 2008 کا اسپائڈر میگزین کل شام کو موصول ہوا۔ اس ماہ کی کور اسٹوری ہےRegional Languages in Digital Age جس میں اردو کمپیوٹنگ پر کئی مضامین شامل ہیں۔ کئی اردو ویب سائٹس اور بلاگز کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے جن میں اردو ویب، نبیل اور زیک بھائی کے بلاگز بھی شامل ہیں۔ فہرست...
  2. کاشف رفیق

    بیجنگ اولمپکس 2008

    السلام علیکم فورم پر اولمپکس کے بارے میں مجھے کوئی تھریڈ نظر نہیں آیا۔ ان اولمپکس کے بارے میں تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کیلئے درج ذیل سائٹس ملاحظہ فرمایئے اور اپنی رائے کا اظہار اسی تھریڈ میں کیجئے۔ بیجنگ اولمپکس کی آفیشل سائٹ تازہ ترین نتائج کیلئے
  3. کاشف رفیق

    میڈیا

    مجھے سمجھ نہیں آیا کہ اسے کہاں پوسٹ کروں، اس لئے اس سیکشن میں پوسٹ کررہا ہوں۔ اگر اس حوالے سے کوئی اور سیکشن ہے تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو وہاں منتقل کردیجئے۔ شکریہ۔
  4. کاشف رفیق

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    السلام علیکم کسی کو معلوم ہے کہ میموری کارڈ (جو موبائل فون، ایم پی تھری پلیئر، ڈیجیٹیل کیمرہ وغیرہ) میں استعمال ہوتے ہیں، کا ڈیلٹ/فارمیٹ شدہ ڈیٹا کیسے ریکور کیا جاسکتا ہے؟ میرے پاس مائیکو ایس ڈی کارڈ ہے، اس کا ڈیٹا ریکور کرنا ہے۔ میں نے ایزی ریکوری، پین ڈرائیو ڈیٹا ریکوری اور ریکور مائی...
  5. کاشف رفیق

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    السلام علیکم اگر آپ ٹورنٹ سے کچھ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے نیٹ ورک پر ٹورنٹ بلاک ہے تو آپ کیا کریں گے؟ ہماری پسندیدہ امیج اپ لوڈنگ سروس imageshack.us نے اس کا ایک بہترین حل پیش کیا ہے جو کہ فی الحال ابھی بیٹا ورژن میں ہے۔ اس سروس کو استعمال کرنے کیلئے آپ کو ان کی سائیٹ پر اکاؤنٹ بنانا...
  6. کاشف رفیق

    صمد خرم: قابل فخر اور با ضمیر پاکستانی !

    السلام علیکم مہمندنیشنل آرٹ کالج میں منعقد نجی ایوارڈ تقریب کے دوران ہال اس وقت تالیوں سے گونج اٹھا جب ہاورڈ یونیورسیٹی سے اسکالر شپ لینے والے پاکستانی طالبعلم صمد خرم سرٹیفکٹ لینے اسٹیج پر آئے تو صمد خرم نے مہمند ایجنسی پر امریکی فورسز کے حملے کے خلاف احتجاجاً پاکستان میں متعین امریکی سفیر این...
Top