نتائج تلاش

  1. حسینی

    "گو نواز گو" کی خبریں۔۔۔

  2. حسینی

    اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرنڈم ۱۸ ستمبر کو ہوگا۔

    سکاٹ لینڈ ریفرنڈم، آزادی کے حامیوں اور مخالفین میں کانٹے دار مقابلہ متوقع گلاسگو (طاہر انعام شیخ) 18 ستمبر کو سکاٹ لینڈ میں یونائٹیڈ کنگڈم سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم ہو رہا ہے، آزادی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ برطانیہ کی تینوں بڑی پارٹیوں کے لیڈر کنزرویٹو کے ڈیوڈ...
  3. حسینی

    کوئٹہ: زائرین کی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    کوئٹہ: زائرین کی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی بلوچستان کے علاقے تفتان میں ہوٹل پر زائرین کی کھڑی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق زائرین کی بس ایران سے کوئٹہ آ رہی تھی اور نامعلوم افراد نے...
  4. حسینی

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    جہلم: تحصیل سوہاوہ میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جسے ملک میں تیل کی پیداوار کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار دیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے دھمیک میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت کیا گیا ہے جسے ملک میں تیل کی پیداوار کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار دیا گیا ہے، ذرائع کے...
  5. حسینی

    موت وفات ہے فوت؟

    قرآن کریم میں موت کے لیے "توفی " کہا ہے جو وفات سے ہے، فوت سےنہیں۔ کیافرق ہے وفات اور فوت میں؟ فوت یعنی کسی چیز کا ہاتھ سے چلے جانا "فلاں چیز مجھ سے فوت ہوگئی" یعنی چلی گئی۔ عربی میں کہا جاتا ہےفاتت منی محاضرۃ : یعنی وہ درس مجھ سے رہ گیا۔ پس اگر ہم موت کو "فوت" کہیں گے تو اس وجہ سے ہوگا کہ وہ...
  6. حسینی

    ٹی وی چینل کی "عمر" 10 سال کیوں؟

    http://www.dunya.com.pk/index.php/author/ilyas-shakir/2014-05-20/7151/34372836#.U3q4tCj7GTQ
  7. حسینی

    مصر کے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنا حرام !قرضاوی کا فتویٰ

    مصر کے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنا حرام !عالم دین کا فتویٰ السیسی نے منتخب حکومت پر شب خون مارا ،انتخا ب کا بائیکاٹ کیا جا ئے : القرضاوی دوحہ(آئی این پی)مصری نژاد قطری عالم دین علامہ یوسف القرضاوی نے مصری عوام پر زور دیا ہے کہ 26، 27 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کریں۔عرب میڈیا کے...
  8. حسینی

    گندم کا گناہ۔۔۔۔

  9. حسینی

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102200930&Issue=NP_LHE& Date=20140507
  10. حسینی

    ڈیڑھ ارب ڈالر کے پیچھے کیا ہے؟

  11. حسینی

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    لاہور میں صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا لاہور: سابق امریکی صدر جارج بش، برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون، ہیلری کلنٹن، عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجری وال اور سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کے بعد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف بھی جوتا باری کلب کے ممبر بن گئے ہیں۔...
  12. حسینی

    قطر نے خلیجی ممالک کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے، اخوانی قیادت کی بیدخلی پر راضی

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-04-20&edition=ISL&id=1013266_35506983
  13. حسینی

    کچھ الفاظ کے بارے میں خوبصورت نکات

    خوبصورت نکات ۱۔ دلربا: دل+ربا: مصدر اسکا "ربودن" ہے ۔ ربودن کے معنی دزدیدن کے ہے یعنی چوری کرنا، چھیننا، اپنی طرف کھینچنا وغیرہ۔ دلربا یعنی جو دل کو اپنی طرف کھینچ لے۔ دل کو چوری کرلے۔ اسی لیے مغناطیس کو فارسی میں "آہن ربا" کہا جاتا ہے چونکہ وہ لوہے کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ 2۔ رازی: اسم...
Top