نتائج تلاش

  1. خلیل بہٹو

    اردو فونٹ

    بھائی جان، آپ اوپر والے میرے بھیجے ہوئے لنکس سے یہ تمام فونٹس کاپی کرسکتے ہیں۔
  2. خلیل بہٹو

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    بہت بہت شکریہ عبد المجید بھائی ایک بات کی وضاحت کرتے جائیں کہ کیا اس سافٹ ویئر میں کسی بھی فونٹ کو کشیدہ کیا جاسکتا ہے، یا پھر کمپنی کے بنائے ہوئے فونٹس ہی اس کے لئے مخصوص ہیں۔
  3. خلیل بہٹو

    اردو فونٹ

    یہاں سے بھی ڈائونلوڈ کرسکتے ہیں
  4. خلیل بہٹو

    سندھی کلیدی تختہ

    میں سولنگی صاحب کی بات سے متفق ہوں، سندھی کیلئے جو کی بورڈ استعمال کیا جاتا ہے، وہ اسٹنڈرڈ ہے۔ برعکس اس کے آپ کو اردو کے کافی سے بھی زیادہ کی بورڈ مل جائیں گے۔ :applause:
  5. خلیل بہٹو

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    بہت خوب عبدالمجید بھائی، فونٹ میں "لا" کی سیٹنگ کردیں، الائنمینٹ درست کرنی پڑے گی۔ اس کے علاوہ آیات کے نمبر جو ہیں، وہ آپ دار السلام کے القابات والے فونٹ میں سے اٹھائیں یا پھر نیچے دیئے گئے لنک سے کاپی کریں۔ الف کی بھی تھوڑی سیٹنگ کردیں، جیسے "مال" "الیوم"۔ رموز اوقاف بھی ماسٹر قرآن سے ہی اخذ...
  6. خلیل بہٹو

    کونسا کورس مفید رہے گا۔

    فورم پر جو بھی معلومات شیئر کی جاتی ہے، اس کا کوئی معاوضہ نہیں ہوتا۔ یہ سب دوستوں کے لئے بالکل فری ہوتی ہے۔ آپ کس قسم کا معاوضہ چاہتے ہیں؟
  7. خلیل بہٹو

    کونسا کورس مفید رہے گا۔

    Peach Tree اکائونٹنگ کا سافٹ ویئر ہے۔ جس میں اکائونٹنگ ہوتی ہے۔ میرے خیال میں اکائونٹنگ میں اس سے زیادہ سہل اور بہترین سافٹ ویئر ابھی تک نہیں آیا۔
  8. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    پاور آپشن :idea2: اور ACPI کو Enable کرنے کے بعد بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔:(
  9. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    میرے لیپ ٹاپ کمپیوٹر میں کمپیوٹر کو Turn off کرتے ہوئے Stand by کا آپشن نہیں آتا۔ میں اپنے کمپیوٹر کو Stand by پر نہیں رکھ سکتا، ہمیشہ Turn off ہی کرنا پڑتا ہے۔ کیا کوئی دوست اس سلسلہ میں رہنمائی کرسکتا ہے۔
  10. خلیل بہٹو

    کونسا کورس مفید رہے گا۔

    ناظم آباد میں ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ سے مطلوبہ کورسز کروائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ Skill Development Council سے بھی Peach Tree اور MS Office کے کورسز کروائے جاتے ہیں۔ مذکورہ بالا دونوں ادارے گورنمنٹ سے وابسطہ ہیں، جن کا سرٹیفکیٹ بھی کارآمد ہے۔
  11. خلیل بہٹو

    فونٹ محمدی قرآنی فانٹ، ریلیز!

    لا جواب۔ بہت شکریہ
  12. خلیل بہٹو

    قرآن پاک کے لگیچرز کی پی ڈی ایف لسٹ

    آپ ان فائلوں کا نمبر بتائیں، میں درست کرکے دوبارہ لنک دے دوں گا۔ اس کا دوسرا فوری حل یہ ہے کہ آپ انہیں کورل ڈرا 12 میں اوپن کریں۔ انشاء اللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
  13. خلیل بہٹو

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    قرآن مجید کے لگیچرز کی مکمل لسٹ تیار ہوچکی ہے۔ جس کیلئے ایک نیا عنوان بنایا گیا ہے۔ آپ وہاں سے کاپی کرسکتے ہیں۔
  14. خلیل بہٹو

    قرآن پاک کے لگیچرز کی پی ڈی ایف لسٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن مجید کے برصغیری رسم الخط کو یونیکورڈ میں تبدیل کرنے کیلئے عرصہ دراز سے قرآن مجید کے مکمل لگیچرز کے لسٹ کی اشد ضرورت محسوس ہورہی تھی۔ ہم یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ قرآن مجید کے لگیچرز کی مکمل لسٹ بفضلِ تعالیٰ تیار ہوگئی ہے اور اب ایک طویل انتظار...
  15. خلیل بہٹو

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ۱- آپ نے کہیں بھی کسی بھی ولی (صوفی) سے نقص شریعت کا الزام ثابت نہیں کیا۔ مجذوب کے لئے کیونکہ شریعت کی قید ہی نہیں سو وہ اس زمرہ میں آتے ہی نہیں۔ * پس ثابت ہوا کہ مجذوب کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں۔ اور مجذوب کی پیروی کرنا عقیدہ کی بربادی ہے۔ صوفیا کی طریقت کو شریعت پر بالادستی حاصل ہے۔ جیساکہ...
  16. خلیل بہٹو

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    جتنے بھی بزرگ صوفیاء کے نام آپ نے گنوائے، کوئی حوالہ کہ ان میں سے کسی نے کبھی نماز قضا کی ہو؟ اپنی مردہ اولاد کو زندہ کیا ہو (زور اپنی پر ہے)؟ ارکان اسلام کے متعلق کوتاہی کی ہو؟ کوئی ایسی مثال؟ اس سوال کا جواب گذشتہ صفحات میں دیا جاچکا ہے۔ ذرا غور فرمائیے۔ اولیاء کی کرامات کا تذکرہ کیا آپ...
  17. خلیل بہٹو

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    صوفیت یا ہندومت قرآن و حدیث دین اسلام کی بنیاد قرآن وحدیث پر ہے لیکن صوفیاء کے نزدیک ان دونوں کا مقام اور مرتبہ کیا ہے اس کا اندازہ ایک مشہور صوفی عفیف الدین تلمسانی کے اس ارشاد سے لگائيے: "قرآن میں توحید ہے کہاں؟ وہ تو پورے کا پورا شرک سے بھرا پڑاہے، جو شخص اس کی اتباع کرے گا وہ کبھی...
  18. خلیل بہٹو

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    شیخ اکبر (ابن عربی) کے اس قول سے ہی اس کے عقیدہ کا باطل ہونا ثابت ہوتا ہے۔ شیخ صاحب اپنی مشہور و معروف کتاب فصوص الحکم میں رقمطراز ہیں: "جب کوئی مرد عورت سے محبت کرتا ہے ، جسمانی ملاپ کا مطالبہ کرتا ہے ۔ یعنی محبت کی آخری حد جو محبت کا آخری ہدف ہوتا ہے ۔ مرد و عورت کے جسمانی ملاپ سے بڑھ کر...
  19. خلیل بہٹو

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    وحدت الوجود کا تصور سب سے پہلے ابن عربی نے پیش کیا۔ جن پر علماء کرام نے کفر کا فتویٰ دیا ہے۔ اس مختصر کتاب کو ملاحظہ فرمائیں۔ http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2326687/wahdatulwajood.pdf
  20. خلیل بہٹو

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    آپ انہیں مصنف کی کتاب "الفکر الصوفی" پڑہیں۔ جہاں یہ سب کچھ تفصیل سے لکھا ہوا ہے۔ کئی صوفیوں کو پڑہا ہے۔ جنہیں پڑہنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ "دین میں جتنا بگاڑ ان صوفیاء حضرات نے پیدا کیا ہے، شاید ہی کسی اور طبقہ نے ایسا کیا ہو۔" اللہ ہمیں اپنی امان میں رکھے۔ (آمین)
Top