نتائج تلاش

  1. خلیل بہٹو

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    شکریہ باذوق، کیا ایسا کوئی کورس پاکستان میں بھی کہیں سکھایا جاتا ہے؟ یہاں تو بس پیسے کمانے کیلئے سینٹر کھولے گئے ہیں، ان کا مقصد سکھانا نہیں بلکہ پیسے کمانا ہوتا ہے آپ چاہیں تو بغیر کسی اٹینڈینس کے سرٹیفکیٹ بھی لے سکتے ہیں۔ حیرت کی بات آپ کو یہ بتاؤں کہ میں نے جس انسٹیٹیوٹ سے کورس کیا تھا، صرف...
  2. خلیل بہٹو

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    :surprise: مجھے یاد آیا کہ "بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمینٹ پروگرام" کے تحت حکومت پاکستان کی طرف سے پورے سندھ میں مختلف کورسز کرائے جارہے ہیں، جس میں AutoCAD کے کورسز بھی شامل ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے، کلاسز 4 مئی سے شروع ہورہی ہیں۔ کراچی میں یہ کورسز "ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر نارتھ ناظم آباد"،...
  3. خلیل بہٹو

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    جی بالکل، اس بات کا اندازہ مجھے کافی بعد میں ہوا۔
  4. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    میرا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔ میں ایک بار پھر نئے سرے سے ونڈوز کرکے، پھر دوبارہ سے Display Drivers انسٹال کرکے بتاتا ہوں۔
  5. خلیل بہٹو

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    یہ ڈرائیگیں دیکھ لیں۔ http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2326687/Drawings.rar
  6. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    شکریہ بھائی جان، میں ایک بار پھر دیکھ لیتا ہوں۔
  7. خلیل بہٹو

    یو ایس بی میں ڈیٹا دکھائی نہیں دے رہا

    میرے زیر استعمال یو ایس بی میں کسی قسم کا وائرس نہیں ہے، لیکن پھر بھی کاپی کئے ہوئے فولڈرز Hidden ہی ہیں۔
  8. خلیل بہٹو

    یو ایس بی میں ڈیٹا دکھائی نہیں دے رہا

    جناب یو ایس بی کا ڈیٹا ظاہر کرنے کا ایک طریقہ بتاتا ہوں، شاید آپ کا مسئلہ حل ہوجائے۔ آجکل ہمارے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہے، وہ یہ کہ ہم اگر یو ایس بی میں کوئی فولڈر کاپی کرتے ہیں، تو وہ فولڈ Hide ہوجاتا ہے، اور اس کی جگہ پر ایسا ہی ایک اور فولڈر ظاہر ہوتا ہے، جوکہ وائرس ہوتا ہے۔ جس پر کلک کرنے...
  9. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    Display Driver کا اس سے کیا تعلق ہے؟ جبکہ Display Driver تو Install ہیں، البتہ جب سے نئی Window انسٹال کی ہے۔ یہ مسئلہ آرہا ہے۔
  10. خلیل بہٹو

    آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

    Skill Development Council کی کسی بھی برانچ سے آپ یہ کورس کرسکتے ہیں۔ اگر حکم ہو تو یہاں پر کورس شروع کیا جائے؟
  11. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    یہ کمانڈ Log off کیلئے استعمال کی جاتی ہے، نہ کہ Stand by کیلئے۔:mad:
  12. خلیل بہٹو

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    عبدالمجید بھائی سے گذارش ہے اس مسئلہ پر تھوڑی روشنی ڈالیں۔
  13. خلیل بہٹو

    ذکر قرآنی منصوبہ (بہترین قرآنی سافٹویئر)

    یہ سافٹ ویئر پہلے سے فورم پر موجود ہے، جس کی وجہ سے اس میں ترمیم کی جاتی ہے
  14. خلیل بہٹو

    میں مدد چاہےیInpage 3.0

    یہاں ملاحظہ فرمائیں: http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=7270
  15. خلیل بہٹو

    ڈیٹا رکوری

    بھائی جان کیا ایسا ممکن ہے کہ کمپیوٹر کو فارمیٹ کئے ہوئے کافی عرصہ گذر چکا ہوا، اور پھر فارمیٹ کی ہوئی ہارڈ ڈسک میں کام بھی کیا گیا ہو، تو اس صورت میں ڈیٹا ریکور ہونے کا کوئی امکان باقی ہے؟ جہاں تک میرا خیال ہے کہ ڈیٹا کی نوعیت وہی ہے جو آپ نے بیان کی ہے۔ یعنی پی ڈی ایف اور زپ فائیلز کو چھوڑ کر...
  16. خلیل بہٹو

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    الزام ثابت ہونے کے باوجود مجرموں کو باعزت بری کردیا جاتا ہے، ایسی مثالیں موجود ہیں۔ خود ہمارے زرداری صاحب اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔
  17. خلیل بہٹو

    قرآن پاک کے لگیچرز کی پی ڈی ایف لسٹ

    :battingeyelashes: یہ لیجئے جناب http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2326687/Complete%20Quran%20Ligatures%20List2.doc
  18. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    آپشن ظاہر ہوتا ہے، لیکن وہ مدہم ہے۔
  19. خلیل بہٹو

    قرآن پاک کے لگیچرز کی پی ڈی ایف لسٹ

    قرآن پاک کے لگیچرز کی بھیجی ہوئی لسٹ میں کچھ غلطیاں دیکھی گئی تھیں، اس کے علاوہ ایک شکایت یہ بھی تھی کہ کچھ فائلوں کی پی ڈی ایف درست طریقہ سے نہیں بنی، اس لئے اُن اغلاط کو درست کرکے، ایک بار پھر یہاں اس کا لنک دیا جارہا ہے۔ یہاں پر تمام لگیچرز کو ایک ہی فائل میں رکھا گیا ہے۔ لسٹ اس لنک سے کاپی...
Top