دعوتِ اسلامی کے ویب سائیڈ پر موجود قرآن مجید کی خطاطی کافی خوبصورت ہے۔ البتہ اس کی کتاب میں یکسانیت نہیں ہے، الفاظوں کی بناوٹ میں کہیں کہیں فرق نظر آتا ہے۔ جبکہ راسخ کشمیری صاحب کے دکھائے گئے قرآن مجید کی خطاطی بہت ہی عمدہ پایہ کی ہے۔ یہ میرا خیال ہے، اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔