نتائج تلاش

  1. فرخ

    فاٹا کے علاقے کی مایوس کُن صورتحال۔۔۔۔

    السلام و علیکم مجھے جب سے یہ آڈیو سننے کو ملی، دل بہت پریشان ہوا، کہ یہ پردے کے پیچھے کیا تماشہ کھیلا جا رہا ہے۔ اور میڈیا ہمیں کیا بتا رہا ہے۔ یہ اور اسکے علاوہ دوسرے زرائع سے ملنے والی خبروں سے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے واقعی پاکستان کے ٹکڑے کرنے کیا سازش اپنے عروج پر جا رہی ہے اور اس دفعہ وہ...
  2. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم کافی عرصے بعد یہاں آیا، تو سوچا کچھ اپنی فوٹو گرافی سے پوسٹ کیا جائے۔ ملاحظہ کیجئے۔: شاہ فیصل مسجد۔۔یہ تصویر اسلام آباد کی مارگلہ ہلز سے لی گئی ہے۔ بادلوں‌اور سورج کی شعاعوں‌کا ایک حسین امتراج۔۔۔ اس جگہ کا نام ہے "پائے"، اور شمالی علاقہ جات میں، یہ جگہ شوگران سے اوپر واقع...
  3. فرخ

    کیا اب فلیش پوسٹ نہیں‌کیا جاسکتا؟۔۔۔۔

    السلام و علیکم میں نے اپنی پوسٹوں میں‌جو فلیش میں مواد پوسٹ کیا تھا اب وہ دیکھا نہیں‌ جاسکتا، بلکہ اسکی جگہ [flash] کے ٹیگ نظر آرہے ہیں۔ ذرا ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1310 میں‌یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اب فلیش کی اجازت ختم کر دی گئی ہے؟ دراصل میں‌کچھ...
  4. فرخ

    نوری نستعلیق (ان پیج والا) اور باقی نستعلق فونٹ میں فرق؟

    السلام وعلیکم دوستو یہاں اردو کے فونٹ پر کام دیکھ دل فونٹ فونٹ ، میرا مطلب ہے، باغ باغ ہوجاتا ہے، کہ اردو کی محبت میں لوگ کتنی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اللہ قبول فرمائے۔ جب ہم ان پیج سے کچھ ٹائپ کر کے کورل میں‌ پیسٹ کرتے ہیں اور فونٹ اپنی ویکٹر فارم میں پیسٹ ہوتا ہے اور اپنی شکل برقرار رکھتا...
  5. فرخ

    14 اگست، جشنِ آزادی مبارک ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام و علیکم اس دفعہ پھر 14 اگست کوپاکستانی قوم جشن منائے گی۔ جبکہ نہ جانے کتنے پاکستانی بھوکے سوئیں گے۔ کتنے بچے غربت کے مارے سڑکوں‌پر مزدوری کرتے دھوپ میں جلیں گے کتنے بچے اس دن بھی تعلیم سے ایک دن اور محروم رہیں‌گے۔ کتنی مائیں اور بہنیں بیویاں، بچے، ‌اپنے گمشدہ بیٹوں، بھائیوں،...
  6. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    السلام و علیکم مجھے ان پیج اور کورال ڈرا کی طرح کے کچھ اور پروگرامز کی تلاش ہے جو قیمتآ نہ ہوں اور ان کے ذریعے اردو خطِ نستعلیق میں ڈاکومنٹس بھی بنائے جا سکیں۔ میں‌اوپن سورس کے مختلف پروگرامز کو ٹرائی کر چکا ہوں مگر کوئی نہ کوئی کمی رہ جاتی ہے۔ مثلٓ اوپن آفس میں ہم نفیس نستعلیق کے ذریعے بہت...
  7. فرخ

    میرے جواب دینے پر پابندی کیوں اور کب سے؟

    السلام و علیکم آج بہت عرصے بعد موقع ملا کہ یہاں لاگ ان ہوا اور کچھ شاعری پڑھنے کا موقع ملا۔ لیکن جب میں‌ نے ایک شاعری کی تعریف میں‌جواب لکھنا چاہا تو مطلع ہوا کہ میں جواب دینے کا حق نہیں رکھتا۔ :confused: پوچھ سکتا ہوں کہ ایسا کیا جرم کر بیٹھا کہ جواب دینے کا حق چھین لیا گیا ہے؟ :eek...
  8. فرخ

    درخواست، براٰے تلاشِ شاعری۔

    السلامُ علیکم، مجھے کافی عرصے سے ایک غزل کی تلاش ہے جو مل نہیں رہی۔ اور یہ میں کسی کی آواز میں سنی تھی غالبا استاد فتح علی خان کی آواز تھی۔۔ نظم کا پہلا مصرعہ یہ ہے: سفر کی موج میں تھے، وقت کے خمار میں تھے۔۔ ہم لوگ۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کو اسکا پتا ہو، تو براے مہربانی پوسٹ کر دیں۔ بہت ممنون...
  9. فرخ

    آج کا دور، مستقبل کی داستانِ عبرت

    سچی بات ایک وقت آئیگا، جب ماسکو میں کمیونزم خود اپنے بچاؤ کے لئے پریشان ہوگا۔ سرمایہ دارانہ ڈیموکریسی خود واشنگھٹن اور نیویارک میں‌اپنے تحفظ کے لئے لرزہ براندم ہوگی۔ مادہ پرستانہ الحاد خود لندن اور پیرس کی یونیورسٹیوں میں جگہ پانے سے عاجز ہوگا۔ نسل پرستی اور قوم پرستی خود برہمنوں اور جرمنوں...
  10. فرخ

    راز کی بات

    راز کی بات اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینارِ پاکستان ہے۔ یوں‌تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں مگر انکے درمیان یہ تھوڑی سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کاپڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں...
  11. فرخ

    زلزے کے بعد کے خطرات ۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم کسی کو زلزلے کے بعد کی Sessmic Report کی کچھ خبر ہے؟ میں نے آج FM 99 پر ایک پروگرام میں یہ بات سنی ہے کہ حکومت نے Sessmic Report عوام الناس چھپائی ہوئی ہے اور سامنے نہیں آنے دے رہی۔ اب اللہ جانے کیا ہے اس میں۔ اگر کسی کو اس بارے میں کچھ خبر ہو تو بتائیں؟
  12. فرخ

    راز کی بات ۔۔۔۔۔۔۔

    اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینارِ پاکستان ہے۔ یوں تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں لیکن انکے درمیان یہ ذرا سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے، جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کا پڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان گمشدہ...
  13. فرخ

    مختار مسعود راز کی بات ۔۔۔۔۔۔۔

    اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینارِ پاکستان ہے۔ یوں تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں لیکن انکے درمیان یہ ذرا سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے، جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کا پڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان گمشدہ...
  14. فرخ

    سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا۔۔۔زمیں چلنے لگی۔۔۔

    سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا میں ٹھہرا رہا، زمیں چلنے لگی :shock: کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے۔۔۔۔۔۔ سجنا۔۔۔ ☻☺☻☺ سجنا بولا۔۔۔۔۔۔۔ اری بے وقوف، یہ پیار نہیں، زلزلہ آ رہا ہے۔۔۔۔۔:shock: :shock: اب بھاگ۔۔۔ ورنہ۔۔۔ ☻☺☻☺☻☺☻☺☻☺
  15. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم دوستو، یہ شاعری کے اس فورم میں میری پہلے پوسٹ ہے۔ یہ میری ایک آزاد نظم ہے جو میں نے فلیش میں compose کی ہے۔ اور یہاں دکھانے کے لئے اچھے خاصے پاپڑ بیلنے پڑے کیونکہ یہاں فلیش کے ٹیگ کے ساتھ کام کرنا کافی مشکل ہے۔ ہو سکتا ہے یہ لوڈ ہونے میں تھوڑا سا وقت لے،لہٰذا تھوڑی سی انتظار...
  16. فرخ

    سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا، زمیں چلنے لگی۔۔۔۔

    سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا میں ٹھہرا رہا، زمیں چلنے لگی :shock: کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے۔۔۔۔۔۔ سجنا۔۔۔ ☻☺☻☺ سجنا بولا۔۔۔۔۔۔۔ اری بے وقوف، یہ پیار نہیں، زلزلہ آ رہا ہے۔۔۔۔۔:shock: :shock: اب بھاگ۔۔۔ ورنہ۔۔۔ ☻☺☻☺☻☺☻☺☻☺
  17. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    السلام علیکم یہ میری یہاں بالکل پہلی پوسٹ ہے۔ یہ ایک اردو آزاد نظم ہے اور میں نے اسے flash میں بنایا ہے۔ امید ہے ،آپ سب کو پسندآئے گی ۔ اگر صیح طرح سے نہ دیکھ سکیں تو اس کے link کے کو اپنے Internet Browser میں کھول لیں۔ http://www.geocities.com/sam1only/Jheel_see_Gehree_Aankhain.swf...
  18. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    السلام علیکم تو جناب، نام ہے میرا فرخ وحید۔ میرا تعلق Computer Sciences کے شعبے سے ہے اور اسی وجہ سے میں اکژ کسی کمپیوٹر کے سامنے ہی پایا جاتا ہوں۔ :P اسکے علاوہ، میرے اور بھی شوق ہیں، مثلا۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ، نئ دریافتیں، آوارہ گردی، شاعری، اچھی فلمیں، کتابیں، خوبصورت قدرتی نظاروں کی تصویر کشی...
Top