السلام علیکم
مزاج کیسے ہیں برادرم ؟
غزل زبانِ عشق میں ہے تذکرہ جمال کا
وفا، جفا، حیا، ادا، فراق اور وصال کا
شعر کا وزن ٹھیک ہے ،روانی اچھی ہے -مگر دوسرے مصرع میں کچھ ادھورا پن ہے، یوں کر دیکھیں :
بیان ہے وفا، جفا، فراق اور وصال کا
مگر بات یہ ہے کہ دوسرا مصرع آپ کا محض "تذکرہ جمال " کی...