توبہ
ہمارے اعمال تو ایسے ہیں کہ ہم کو ایک ٹکڑا روٹی کا اور ایک گھونٹ پانی کا بھی نہ ملنا چاہیے اور بعض حضرات ایسے ہیں کہ جب کوئی گناہ ہوتا ہے تو شیطان پر لعنت کرتے ہیں -یہ صحیح ہے کہ شیطان بہکاتا ہے -یاد رکھو کہ چوری جب ہوتی ہے گھر کے بھیدی کے بھید دینے سے ہوتی ہے ،اسی طرح گناہ جب ہوگا تو آپ...
روفی بھائی لنک فراہم کیجیے کہ کونسی ایپ کی بات کر رہے ہیں پھر دیکھتے ہیں کہ آیاوہ ایپ میرے موبائل کے موافق بھی ہے کہ نہیں۔ایسا نہ ہو کہ موبائل ٹن اور سن ہو جائے۔
اضافت کی علامت کی نشاندہی درست ہے کہ لگانی چاہیے مگر میرے موبائل میں یہ سہولت نہیں سو پہلے اس علامت کی جگہ :_: علامت لگاتا تھا جس پہ اعجاز صاحب کسی اور سے کہہ رہے تھے کہ اس کو دیکھ کر مجھے اذیت ہوتی ہے۔میں نے یہ علامت ترک کر دی۔