نتائج تلاش

  1. سیما علی

    - 13؍اپریل 2005 ۔۔۔ممتاز اور معروف شاعر ”#علی_احمد_جلیلیؔ صاحب“ کا یومِ وفات...

    - 13؍اپریل 2005 شاعری کی کلاسیکی روایت کے امین، شائستہ غزل گو، دکن کے ممتاز اور معروف شاعر ”#علی_احمد_جلیلیؔ صاحب“ کا یومِ وفات... #علی_احمد نام اور #جلیلیؔ تخلص تھا۔ 22؍جون 1921ء کو حیدرآباد، دکن میں پیدا ہوئے۔ آپ جلیلؔ مانک پوری کے فرزند تھے۔ ایم اے عثمانیہ یونیورسٹی سے کیا۔ اردو کے لکچرر...
  2. سیما علی

    ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ وسعت اللہ خان 3 اپريل 2022 کیا نیا ہو رہا ہے؟ کچھ بھی تو نہیں۔ عمران خان نے وہی تو کیا جو ہمارے جمہوری و نیم جمہوری و آمرانہ ڈی این اے میں ابتدا سے پروگرامڈ ہے۔ جو نہیں جانتے وہ یہ سمجھ کر جوش میں ہیں کہ شاید پہلی بار...
  3. سیما علی

    شاعرہ ”#مینا_کماری_نازؔ صاحبہ“ کا یومِ وفات...

    آج - 31؍مارچ 1972 سنجیدہ عظیم اداکارہ، ملکٔہِ جذبات، المعروف ملکٔہ غم، مشہور شاعرہ ”#مینا_کماری_نازؔ صاحبہ“ کا یومِ وفات... اپنی سنجیدہ اداکاری سے ناظرین کے دلوں کو چھو لینے والی عظیم اداکارہ #مینا_کماری حقیقی زندگی میں ’’ملکہِ جذبات‘‘ کے نام سے مشہور ہوئیں لیکن وہ چھ ناموں سے جانی جاتی تھیں۔...
  4. سیما علی

    مبارکباد تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊

    تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊 ہماری دعا ہے رب جلیل سے ہر گزرتے لمحے آپ کی جھولی کو پیار، سکھ ، چین، سکون، خوش حالی سے بھرتا رہےاور اللّہ پاک آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز ے ، آپ کی عمر کو دراز فرمائے!آمین
  5. سیما علی

    داغ _دہلوی صاحب“ کا یومِ ولادت... 29؍مارچ 1864

    آج - 29؍مارچ 1864 حضرتِ داغؔ دہلوی کے داماد، شاگرد اردو کلاسیکی غزل کے معروف شاعر ”#سائلؔ_دہلوی صاحب“ کا یومِ ولادت... داغؔ کی بنائی ہوئی لفظ ومعنی کی روایت کو برتنے اور آگے بڑھانے والوں میں #سائلؔ کا نام بہت اہم ہے ۔ سائل داغ کے شاگرد بھی تھے اور پھر ان کے داماد بھی ہوئے انہوں نے تقریبا تمام...
  6. سیما علی

    سراج_الدین_ظفرؔ صاحب“ کا یومِ ولادت... 25؍مارچ 1912

    آج - 25؍مارچ 1912 استاد شاعر سیمابؔ اکبر آبادی کے شاگرد، لب و لہجے کے حوالے سے بے حد منفرد شاعر ”#سراج_الدین_ظفرؔ صاحب“ کا یومِ ولادت... نام #سراج_الدین اور تخلص #ظفرؔ تھا۔ 25؍مارچ 1912ء کو جہلم میں پیدا ہوئے۔ 1928ء میں میٹرک اور 1930ء میں ایف سی کالج لاہور سے ایف اے کیا۔ پھر کالج کی تعلیم...
  7. سیما علی

    حبیب_جالب صاحب“ کا یومِ ولادت... آج - 24؍مارچ 1928

    آج - 24؍مارچ 1928 مقبول انقلابی پاکستانی شاعر ، سیاسی جبر کی مخالفت کے لئے مشہور اور معروف شاعر ”#حبیب_جالب صاحب“ کا یومِ ولادت... #حبیب_جالبؔ کا اصل نام #حبیب_احمد، اور تخلص #جالبؔ تھا۔ 24؍مارچ 1928ء کو میانی افغاناں، ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے زندگی بھر عوام کے مسائل اور خیالات کی...
  8. سیما علی

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک.. ۔۔.. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰 🇵🇰

    دلوں میں حب وطن ہے اگر تو ایک رہو نکھارنا یہ چمن ہے اگر تو ایک رہو!!!!! تمام محفلین کو یومِ پاکستان مبارک۔ ہر دل کی آواز پاکستان زندہ باد🇵🇰 ۔۔۔۔او آئی سی کے وزرائےخارجہ کےاجلاس کا پاکستان میں منعقد ہونا پاکستان کےلیے ایک عظیم کامیابی ہے۔۔۔اللہ پاک ہمارے ملک کو ہمیشہ قائم و دائم و آباد رکھے،...
  9. سیما علی

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے !!!احمد فراز

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا کہ تیرا دیکھنا دیکھا نہ جائے ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا یہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے غلط ہے جو سنا پر آزما کر تجھے اے بے وفا دیکھا نہ جائے یہ محرومی نہیں پاس وفا ہے کوئی تیرے سوا دیکھا نہ جائے یہی تو...
  10. سیما علی

    معروف شاعر ”#احسان_دانشؔ صاحب“ کا یومِ وفات....22۔3۔2022

    - 22؍مارچ 1982 بیسویں صدی کی چوتھی اور پانچویں دہائیوں کے مقبول ترین شاعروں میں شامل، فیض احمد فیضؔ کے ہم عصر اور معروف شاعر ”#احسان_دانشؔ صاحب“ کا یومِ وفات.... نام #احسان_الحق*٪، تخلص #احسانؔ اور #دانشؔ تھا۔ 15؍فروری 1914ء میں کاندھلہ ، ضلع مظفر نگر میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن قصبہ باغپت...
  11. سیما علی

    ”#یزدانیؔ_جالندھری صاحب“ کا یومِ وفات... - 22؍مارچ 1990

    - 22؍مارچ 1990 متعدد ہفت روزہ ماہناموں کے مدیر اور معروف شاعر ”#یزدانیؔ_جالندھری صاحب“ کا یومِ وفات... نام #ابو_بشیر_سیّد_عبدالرشید_یزدانی تھا۔ 16؍جولائی 1915ء کو پنجاب کے ادب خیز شہر جالندھر کے گیلانی سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انکے والد کا نام سیّد بہاول شاہ گیلانی تھا جو محکمہ تعلیم میں...
  12. سیما علی

    ہم آج بزم رقیباں سے سرخ رو آئے۔۔اخلاق احمد آہن

    ہم آج بزم رقیباں سے سرخ رو آئے یہ ہے عجیب کہ اب وہ بھی ہو بہ ہو آئے ہے کون یاں جو نہیں جام و مے کا شیدائی یہ کب ہو آپ ہی چل کر کہیں سبو آئے سبھی نے جان دی تیری گلی میں اے ہمدم کسے مجال کہ اب تیرے رو بہ رو آئے ترے فراق میں ہم نے بہائے اشک جگر یہ سب نے چاہا مگر آئے تو لہو آئے ہے اب...
  13. سیما علی

    *16 quick tips to improve your spoken English*

    *16 tips to improve your spoken English* •••••••••••••••••••••• 1 *Think in English* The mind is truly a strong tool. It should be used as much as possible. Make it your habit of talking to yourself in English. Think in your mind before what you are going to say. Describe your thoughts about...
  14. سیما علی

    "موت ان کے لیے رحمت تھی!”

    "موت ان کے لیے رحمت تھی!” ویب ڈیسک 21 مارچ 2022 وطن کی مٹی کی کشش کتنی زبردست ہوتی ہے۔ چاہے کوئی ساری عمر باہر گزار دے۔ آخر میں یہ مقناطیسی کشش اپنی جانب کھینچ ہی لیتی ہے اور اپنی مٹی وطن کی مٹی میں مل جاتی ہے۔ میری اپنی زندگی ایک مستقل سفر بن گئی ہے۔ ایک مقام سے دوسرے مقام کی طرف مغرب سے مشرق...
  15. سیما علی

    اک بے وفا کو پیار کیا، ہائے کیا کیا

    اک بے وفا کو پیار کیا، ہائے کیا کیا خود دل کو بیقرار کیا، ہائے کیا کیا معلوم تھا کہ عہدِ وفا ان کا جھوٹ ہے اس پر بھی اعتبار کیا، ہائے کیا کیا وہ دل کہ جس پہ قیمتِ کونین تھی نثار نذرِ نگاہِ یار کیا، ہائے کیا کیا خود ہم نے فاش فاش کیا رازِ عاشقی دامن کو تار تار کیا، ہائے کیا کیا آہیں بھی بار...
  16. سیما علی

    ”سیف_الدین_سیفؔ صاحب“ کا یومِ ولادت...20۔3۔2022

    آج - 20؍مارچ 1922 پاکستانی شاعر اور معروف نغمہ نگار”#سیف_الدین_سیفؔ صاحب“ کا یومِ ولادت... #سیف_الدین نام اور #سیفؔ تخلص تھا۔ 20؍مارچ 1922ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ بعض سیاسی ومذہبی مسائل پر ارباب کالج سے الجھ پڑنے کی وجہ سے امتحان سے روک دیا گیا۔مجبوراً سیف نے تعلیم سے منہ موڑلیا اور تلاش معاش...
  17. سیما علی

    محسن نقوی قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ

    قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ اپنی پوشاک کے چھن جانے پہ افسوس نہ کر سر سلامت نہیں رہتے یہاں دستار کے بیچ سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیں حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ کاش اس خواب کی تعبیر کی مہلت نہ ملے شعلے اگتے نظر آئے مجھے گلزار کے بیچ...
  18. سیما علی

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے وسعت اللہ خان 13 مار چ 2022 جب پرانی پیڑھی کے سیاستدان پارلیمان کے لیے منتخب ہو جاتے تھے تو پھر جلسے جلوسوں کی شعلہ بیانی گیٹ سے باہر رکھ کر پارلیمانی روایات کی چادر اوڑھ لیتے تھے۔ پوائنٹ آف آرڈر، تحریکِ استحقاق، تحریکِ...
  19. سیما علی

    12۔مارچ_یوم_وفات_حبیب_جالب۔

    12##مارچ_یوم_وفات_حبیب_جالب۔ #تعارف۔ شاعر انقلاب حبیب جالب 1928 کو بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہو ئے ان کا اصل نام حبیب احمد تھا اینگلوعربک ہائی سکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں گورنمنٹ ہائی اسکول جیکب لائن کراچی سے مزید تعلیم حاصل کی اور ایک نجی روزنامہ سے...
  20. سیما علی

    لشکرِ شاہِ شہیداں کا علمدار ہوں میں!

    لشکرِ شاہِ شہیداں کا علمدار ہوں میں کاروانِ شہِ مظلوم کا سردار ہوں میں ثانیء شیرِ خدا، دین کی دیوار ہوں میں جسکی تمثیل نہیں ہے وہ وفادار ہوں میں پیاس پانی کی بجھائے جو وہی پیاس ہوں میں میں تمنائے علی ہوں سخی عباس ہوں میں. اپنی پہچان زمانے کو عیاں کرتا ہوں. آج میں اپنی حقیقت بھی بیاں کرتا ہوں...
Top