آپ ابھی تک سیکھ سیکھا رہے ہیں یہی بڑی بات ہے۔
یہ بات دو دہائیوں سے پاکستانیوں کو کہہ رہا ہوں اور آپ کے باقی مضمون کے باوجود یہ آج بھی اتنی ہی درست ہے جتنی تیس سال قبل تھی جب میں نے پاکستان چھوڑا تھا۔
اندر کی سیاہی اور ماحول کی سیاہی کا پازیٹو فیڈبیک کا رشتہ ہے۔ یہ مل کر آپ کو تباہ کر دیتے ہیں۔...