کیسی رہی آپ کی فیلوشپ؟ اب پاکستان میں ہیں؟
سکاٹ لینڈ سے یاد آیا کہ جسے میں مس کر رہا ہوں (لڑی موضوع پر واپس لاتے ہوئے) وہ بھی آجکل سکاٹ لینڈ میں ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہاں زیادہ سردی نہیں۔
کیا بڑی شخصیات کو ان کے اپنے دور میں جانچا جا سکتا ہے؟ یا وقت گزرنے کے بعد ہی یہ معلوم ہوتا ہے کہ کوئی شخصیت بڑی تھی؟
کیا شخصیت، زمانے، سسٹم کے اثر کو ایسے الگ کیا جا سکتا ہے کہ ہم شخصیت کی اہمیت کو ماپ سکیں؟