محمداحمد بدھ بوقت 7:06 صبح نہ ڈالیوں پہ کوئی پھول ہے، نہ ہونٹوں پر مزہ تو جب ہے کہ بادِ بہار، اب آئے فرحت عباس شاہ
محمداحمد پیر بوقت 8:34 صبح دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے احمد مشتاق
محمداحمد اپریل 25، 2025 All animals are equal, but some animals are more equal than others ― George Orwell, Animal Farm
محمداحمد اپریل 14، 2025 عربی کی ایک بہت خوب صورت کہاوت ہے کہ ” آپ جب چاہیں دور تو جا سکتے ہیں لیکن جب چاہیں قریب نہیں آ سکتے“
عربی کی ایک بہت خوب صورت کہاوت ہے کہ ” آپ جب چاہیں دور تو جا سکتے ہیں لیکن جب چاہیں قریب نہیں آ سکتے“
محمداحمد اپریل 5، 2025 ہم سے یہ بار لطف اٹھایا نہ جائے گا احساں یہ کیجئے کہ یہ احساں نہ کیجئے حفیظ جالندھری
محمداحمد مارچ 22، 2025 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا۔ صحیح مسلم#151 کتاب: ایمان کا بیان Status: صحیح
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا۔ صحیح مسلم#151 کتاب: ایمان کا بیان Status: صحیح
محمداحمد مارچ 1، 2025 تحفہء رمضان ❤️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ! رمضان کے بارے میں یہ مختصر کتابچہ بے حد مفید ہے۔ تھوڑا سا وقت نکال کر اس کا مطالعہ ضرور کیجے۔
تحفہء رمضان ❤️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ! رمضان کے بارے میں یہ مختصر کتابچہ بے حد مفید ہے۔ تھوڑا سا وقت نکال کر اس کا مطالعہ ضرور کیجے۔