نیرنگ خیال دسمبر 13، 2014 نونو کو کراچی بند ہونے کا دکھ اس لیے بھی ہے کہ وہاں "پالتو" احتجاج کرنے والوں کو کاٹ نہیں رہے۔
نیرنگ خیال دسمبر 11، 2014 تسکین پاتا ہے کیا جانے وہ نوڈلز بنانے میں ۔۔۔ مزا اصل میں ملتا ہے چھولے نان کھانے سے
نیرنگ خیال دسمبر 1، 2014 تعارف پیش کرنے کی بنیادی ہدایات یہاں درج ہیں۔ ان میں اضافہ کی ضرورت شدت سے محسوس کر رہا ہوں۔ http://goo.gl/eUmvzA
تعارف پیش کرنے کی بنیادی ہدایات یہاں درج ہیں۔ ان میں اضافہ کی ضرورت شدت سے محسوس کر رہا ہوں۔ http://goo.gl/eUmvzA
نیرنگ خیال نومبر 27، 2014 یہ بات اپنی طرف سے نہیں کہی تم نے ۔۔۔۔ عیاں ہے صاف کسی کا دباؤ لہجے میں (ضیاء الدین نعیم)
نیرنگ خیال اکتوبر 29، 2014 پھر آبیاریِ نخلِ سخن نہیں ہوتی ۔۔۔ دلِ حزیں جو پسِ چشمِ تر نہیں ملتا (محمداحمد)
حُسنین ریاض اکتوبر 21، 2014 کیا خبر تھی کہ ہوا تیز چلے گی اتنی ۔۔۔ سارا صحرا مرے چہرے پہ بکھر جائے گا ۔۔۔ واااااہ
سید شہزاد ناصر اکتوبر 20، 2014 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%BA%D8%B2%D9%84.78270/#post-1620851
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%BA%D8%B2%D9%84.78270/#post-1620851
نیرنگ خیال اکتوبر 16، 2014 آپ زلف جاناں کے خم سنواریے صاحب ۔۔۔ زندگی کی زلفوں کو آپ کیا سنواریں گے (ناصر کاظمی)