محمداحمد ستمبر 2، 2013 ایک زمانہ تھا کہ کسی کی کیفیت پر تبصرہ کردو تو لوگ بُرا مان جاتے تھے، لیکن تھینکس ٹو محفل کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک زمانہ تھا کہ کسی کی کیفیت پر تبصرہ کردو تو لوگ بُرا مان جاتے تھے، لیکن تھینکس ٹو محفل کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمداحمد ستمبر 2، 2013 جادہء تمنا ہے دار کی بلندی تک ۔۔۔ جانے والے جا پہنچے فاصلہ ہی کتنا تھا ۔۔۔ ادا جعفری
محمداحمد ستمبر 1، 2013 جادہء تمنا ہے دار کی بلندی تک ۔۔۔ جانے والے جا پہنچے فاصلہ ہی کتنا تھا ۔۔۔ ادا جعفری
محمداحمد ستمبر 1، 2013 قافلے لُٹتے ہی رہتے ہیں گزرگاہوں میں ۔۔۔۔ لوٹنے والوں نے کیا عزمِ سفر بھی لوٹا ۔۔۔ ادا جعفری
محمداحمد اگست 31، 2013 کاشفی بھائی ! صبح صبح اتنی منفی خبریں نہیں لگایا کریں۔ سارا دن خراب جاتا ہے آپ کے احمد بھائی کا۔
محمداحمد اگست 30، 2013 بزمِ مہ و انجم میں کسے ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔۔ کیا شب کے ستاروں میں کوئی زہرہ جبیں ہے ۔۔ مسعود منور
محمداحمد اگست 30، 2013 سامنے ہوگی جواباً خود گلابوں کی ہنسی ۔۔۔۔ غم کے لہجے کو ذرا کچھ اور شائستہ کرو ۔۔ ذکاءالدین شایاں
محمداحمد اگست 29، 2013 بلاگ پر کچھ "ایڈٹ" کرو تو وہ پھر سے "پبلش" ہو جاتا ہے۔ کیا ٹائپو کو ایڈٹ ہی نہ کیا جائے؟
محمداحمد اگست 26، 2013 @عینی شاہ کی خوبی یہ ہے کہ یہ اُس موضوع پر بھی تبصرہ کرتی ہیں جس میں ان کی دلچسپی نہیں ہوتی۔
محمداحمد اگست 22، 2013 اب احتیاط کی کوئی صورت نہیں رہی ۔۔۔ قاتل سے رسم و راہ سوا کر چکے ہیں ہم ۔۔۔۔ فیض
محمداحمد اگست 13، 2013 موج بڑھے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے۔۔۔ گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔