آپ کا شکریہ عینی کہ آپ کی وجہ سے مجھے بھی مطلب پتہ چل گیا ورنہ میں اس کو سعود بھائی کے 'تخذیف' والے کھاتے میں ڈالنے لگی تھی۔ کیونکہ میں نے تو ایویں کہیں سے چھاپا مارا تھا۔ D-:
ویسے نئے لفظ سے مانوس ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی نیا لفظ سیکھیں اُسے جا بجا استعمال کریں ۔ یہ آپ کی عارضی یاد داشت سے مستقل یادداشت میں چلا جائے گا۔
جی عینی۔ @محمداحمد کا دو دفعہ شکریہ ادا کرنا بنتا ہے۔ ایک تو اگر وہ یہ کیفیت نامہ نہ لکھتے تو تاریف اور تحریف نہ ہوتی اور دوسرا اگر وہ مطلب نہ ڈھونڈتے تو میں نے آپ کو معانی ڈھونڈ کر بتانے میں کئی مہینے لگا دینے تھے۔ اس لئے بہت بہت شکریہ احمد !