محمداحمد دسمبر 19، 2012 صرف اُس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں ۔۔۔۔ خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ ۔۔۔
محمداحمد دسمبر 17، 2012 دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صلہ لے بھی گئے۔۔۔۔ آکے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے۔
محمداحمد دسمبر 9، 2012 ذرا سی دیر کو منظر سہانے لگتے ہیں ۔۔۔ پھر اُس کے بعد سبھی قید خانےلگتے ہیں۔ سلیم کوثر
محمداحمد دسمبر 1، 2012 تیس دن تک اسی دیوار پہ ٹھہرے گا یہ عکس ۔۔۔۔ ختم ایک دن میں دسمبر نہیں ہونے والا ۔۔۔ دانیال طریر
اب آپ شعروں سے مار دیں گے۔ اس لیئے میں بھاگ لیتا ہوں۔