اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
اففففف یہ سردیاں۔۔۔۔۔ اتنے دن تک کیوں رہتی ہیں
محمداحمد
محمداحمد
:) تاکہ آپ کے مزاج ٹھنڈے رہیں ۔

:) :)
مقدس
مقدس
ہمارے مزاج تو کم ہی گرم ہوتے ہیں بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی
محمداحمد
محمداحمد
یہی تو موسم کا اثر ہے۔

:)
مقدس
مقدس
ایویں ہی :p
محمداحمد
محمداحمد
ہممم :)
مقدس
مقدس
بزی ہیں ناں آپ بھیا :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاں بزی تو ہوں۔۔۔۔! جبھی جوابات میں بے معنی وقفے آ رہے ہیں۔

:)
مقدس
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تصحیح۔ اکتیس دن تک :)
محمداحمد
محمداحمد
اسی لئے ہم نے یہ شعر پہلی تاریخ کو پوسٹ کیا تھا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چاہے پہلی کو کریں یا زیرو کو۔ اس شاعر کو مہینے کو دنوں کا نہیں پتہ۔ ہم اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ اور اگلی ہڑتال میں اسکا دیوان جلائیں گے۔ :)
مقدس
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فسادی کو کیوں ہنسی آ رہی ہے؟
محمداحمد
محمداحمد
ہوسکتا ہے شاعر کے ہاتھوں میں ایک "گٹا" کم ہو :)
Top