نیرنگ خیال نومبر 22، 2012 اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا۔۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا۔۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
نیرنگ خیال نومبر 15، 2012 نیلم کیا سٹیٹس ہے!! لڑکیاں اب چلتی پھرتی نظر آئیں گی محفل سے۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا :)
نیرنگ خیال نومبر 10، 2012 لو جی اب کے سفر باندھا ہے بہاولنگر سے لاہور کا۔ صبح وہاں پہنچ کر دیکھیں گے کہ اب کدھر کا رخ کریں۔
نیرنگ خیال نومبر 6، 2012 آج کچھ پرانی چیزیں دیکھ کر سوچ رہا ہوں کہ کیسے کیسے چہرے ذہن سے محو ہو گئے ہیں۔ کچھ یادیں کچھ باتیں
نیرنگ خیال نومبر 6، 2012 خلقت شہر میں جس ہار کے چرچے ہیں بہت ×××× میں وہ بازی کبھی کھیلا بھی نہیں تھا شائد
نیرنگ خیال نومبر 5، 2012 @چھوٹا غالب اور قیصرانی بھائی آپ دونوں کی اتنے دنوں بعد واپسی پر خوش آمدید :)