اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
میری بات نہیں ہو رہی ناں نین بھیا سے اتنے دنوں سے دیٹس وائے آئی مس ہم
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ذوالقرنین بھائی سلیٹ نہ ہی ہو تو بہتر ہے۔ اس کا اپنا مزا ہے۔
بلال کون ظالم یاد کر رہا ہے۔ ہم تو چھٹکارا چاہ رہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مقدس بہنا میں کئی دنوں سے آ نہیں رہا۔ ابھی پھر 2 سے 3 دن غائب رہوں گا۔ مسلسل سفر سے حالت ابتر ہے۔ منگل سے شائد باقاعدہ واپسی ہو محفل میں :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مقدس بہنا اس دن تعبیر آپی کو پکڑا تھا آنلائن پر آپ غائب پو گئے تھے۔ :(
مقدس
مقدس
بھیاا میں خود اتنے دن سے نہیں آ پا رہی تھی۔۔ آفس سے آنے کا کوئی چانس نہیں اب۔۔۔ اتنااااا کام ہوتا ہے۔۔۔ آپ مجھے دن بتائیں جب آپ لیٹ نائٹ تک رہیں گے تو میں بھی آ جاؤں گی:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بس مقدس کسی ہفتے کو ہی قربانی کا بکرا اوہ سوری باتوں کا بکرا بناتے ہیں۔ میں بھی پرسوں تک اسلام آباد واپس آجاؤں گا۔ :)
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ڈن بھیاا۔۔۔ ہفتے کا دن میرے لیے بھی ٹھیک رہے گا۔ آفس سے چھٹی ہو گی ناں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میرا ہفتتہ اتوار بھی آف ڈے ہوتا ہے۔ ڈن ڈنا ڈن :)
مقدس
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میں سمجھا پتہ نہیں کیا ہو گیا ویسے نیرنگ بھائی آپ کس سے چھٹکارا چاہ رہے ہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ سمجھنا تو آپکا اپنا کام ہے :)
مقدس
مقدس
سمجھ تو صرف عقلمندوں کو آتی ہے ناں نین بھیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل بہنا :) ویسے ناں پر زور کیوں دیا جا رہا ہے :)
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
مقدس
مقدس
میں آپ کو بہت تنگ کرتی ہوں ناں نین بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارے نہیں بہنا۔ بالکل بھی نہیں۔ آپ بہنوں کے دم سے تو رونق ہے۔ ویسے یہ رسماً لکھا تھا نہ آپ نے۔ ہا ہا ہا ہا :)
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی۔۔ آئی ہوپ آپ نے رسماً نہیں لکھا ہو گا بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ویسے میں تو تنگ کرنے کی نیت سے تنگ کرتی ہوں۔۔ اگر تنگ نہیں ہوں گے تو میرا مقصد پورا نہیں ہو گا ناں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
الحمد اللہ ابھی تک تو آپ کو اپنے مقصد میں ناکامی کا سامنا ہے۔ :-P
اور میں رسماً نہیں لکھتا ہی نہیں۔ :) ہو ہو ہو
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔ لولزززززززز
Top