• کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش ۔۔ معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند
    گزشتہ سال ترے خاک داں پہ خاک پڑے ۔۔ نئی سحر کے نقیبو تمھیں مبارکباد۔۔ م۔م۔مغل
    جان تم پر نثار کرتا ہوں ۔۔ میں نہیں جانتا دعا کیا ہے۔۔۔ لمحہ لمحہ اپنی پٹھانی کے لیے ۔۔۔
    قتلِ حسین (علیہ السلام) اصل میں مرگِ یزید ہے ۔ اغثنی یا شہیدِ کربلا
    سالگرہ مبارک ہو جناب آپکو بہت بہت
    مغزل
    مغزل
    جزاک اللہ پیارے بھائی ۔ تمھاری بھابھی نے مجھے بتایا تھا ۔ مگر ہم گھر میں مصروف رہے ۔ تمھارا برقی مکتوب بھی موصول ہوا تھا۔ سلامت رہو۔۔ جیتےرہو
    تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی ۔ نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں ۔ م۔م۔مغل ۔۔ اپنی جان کے لیے ۔۔
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    خود سے بھی اکیلے میں گفتگو تمھاری کی ۔ ۔ یعنی اس قدر میں نے آرزو تمھاری کی
    عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    واہ مغزل بھائی، زبردست!
    غزل + مغل = مغزل کی جانب سے تمام محفلین ، بشمول و بالخصوص بہن بھائیوں اور بزرگوں کو عید مبارک عید مبارک
    دوست ، احباب، بہن بھائیوں بزرگوں کی خدمت میں سلام . اور چھوٹے غالب اور محمد بلال اعظم کے لیے ڈھیروں دعائیں ..
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ.
    خوش رہیں
    آباد رہیں
    شاد رہیں
    مغل بھائی، جہاں بھی رہیں.
    آپ کے اور آپی کے لئے ڈھیر ساری دعائیں.
    اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے.
    آمین!
    ثم آمین!
    ’’حسن و عشق کا اگلا مرحلہ مغّزل ہے ‘‘ (تازہ غزل)
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    سبحان اللہ
    کیا بات ہے آپ کی
    ایک مصرع ہی قاتل نکلا
    پوری غزل کا عالم کیا ہو گا
    مغزل
    مغزل
    جیتے رہو بھائی .. انشا اللہ پوری غزل سناؤں گا..
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    انتظار رہے گا.
    زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے ۔۔ سعود بھائی ، فاتح بھائی ، چھوٹا غالب .. ہم آگئے ہیں واپس ..
    غزل کی بیماری ، غزل کی ممانی جان کی رحلت، شہر سے باہر، دعاؤں کی درخواست ، سراپاسپاس
    تم نے تعبیر سے ڈرایا ہمیں ؟؟ --- جاؤ ہم خواب دیکھتے ہی نہیں ۔۔ م۔م۔مغل (مغزل)
    پگلی ۔۔۔سجا کے دیکھ لیے آسماں پہ بھی لیکن ۔۔۔۔۔ ستارے تیری جبیں پر ہی اچھے لگتے ہیں۔۔ (شاعر: قیصر منور)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top