اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
مغزل جی حوصلہ رکھیے، اللہ پاک آپ کی سب پریشانیاں بہت جلد دور فرمائے گا.
میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں.
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ اپنے حفظ و ایمان میں رکھے.
آمین! ثم آمین!
گمنام زندگی
گمنام زندگی
اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیوں کوجلد راحت سے بدل دے اور مشکلات کو آسان فرمائے، آمین۔
Top