محمد امین صدیق گذشتہ روز بوقت 4:54 شام باوجودیکہ فورم جدید بنام ٰ ڈسکورڈ ٰ کے معرض وجود میں آنے کے ، محفل فورم پر ہنوز پیارے محفلین کی آمدوشد کو ملاحظہ کرکے مابدولت کو مسرت ہورہی ہے ۔ چنانچہ ایک نعرۂ فلک شگاف ٰ ڈسکورڈ زندہ باد ۔۔۔ اردو محفل پائندہ باد !
باوجودیکہ فورم جدید بنام ٰ ڈسکورڈ ٰ کے معرض وجود میں آنے کے ، محفل فورم پر ہنوز پیارے محفلین کی آمدوشد کو ملاحظہ کرکے مابدولت کو مسرت ہورہی ہے ۔ چنانچہ ایک نعرۂ فلک شگاف ٰ ڈسکورڈ زندہ باد ۔۔۔ اردو محفل پائندہ باد !
محمد امین صدیق اکتوبر 13، 2021 اوہ : کچھ خرابی واقع ہوئی ہے ۔ یہ صفحہ دستیاب نہیں ۔ مابدولت کے پاس عرصۂ طویل سے یہ اطلاع آرہی ہے ! کیا باقی محفلین بھی اسی بدمزگی کا شکار ہیں ؟
اوہ : کچھ خرابی واقع ہوئی ہے ۔ یہ صفحہ دستیاب نہیں ۔ مابدولت کے پاس عرصۂ طویل سے یہ اطلاع آرہی ہے ! کیا باقی محفلین بھی اسی بدمزگی کا شکار ہیں ؟
محمد امین صدیق جولائی 8، 2021 مابدولت جملہ عزیز محفلین کو اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
محمد امین صدیق دسمبر 31، 2020 دعا ہے کہ نئے سال کا آغاز وباؤں ، مصائب اور مسائل کا انجام و خاتمہ ثابت ہو ۔۔ آمین
محمد امین صدیق جون 7، 2019 مابدولت اپنی سالگرہ کے موقع پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کے اظہار کے لیے تمام پیارے محفلین کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
مابدولت اپنی سالگرہ کے موقع پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کے اظہار کے لیے تمام پیارے محفلین کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
محمد امین صدیق جون 9، 2018 مابدولت اپنی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرنے والے محفلین کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
محمد امین صدیق جون 8، 2017 مابدولت ان تمام پیارے محفلین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنے کو اپنے لئے باعثِ صدفخروانبساط گردانتے ہیں جنہوں مابدولت کوسالگرہ کی مبارکباددی ہے
مابدولت ان تمام پیارے محفلین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنے کو اپنے لئے باعثِ صدفخروانبساط گردانتے ہیں جنہوں مابدولت کوسالگرہ کی مبارکباددی ہے
محمد امین صدیق جون 8، 2017 مابدولت اپنی سالگرہ کے موقعُ پرمسرت پر پیارے محفلین کی جانب سے نیک تمناوُ ں کے اظہارپرہدیہُ تشکرپیش کرتے ہیں ۔
مابدولت اپنی سالگرہ کے موقعُ پرمسرت پر پیارے محفلین کی جانب سے نیک تمناوُ ں کے اظہارپرہدیہُ تشکرپیش کرتے ہیں ۔
محمد امین صدیق مئی 23، 2017 خودفریبی مثلِ آسیب زدگی ہے اوراس آسیب سے حتیٰ الوسع اجتناب زندگی کوکئی ٹھوکروںسے بچاتاہے.
محمد امین صدیق مئی 12، 2017 مابدولت برادرم ڈاکٹرعامرشہزاد کی جلداورمکمل صحتیابی کے لئے خلوص دل سے دعاگوہیں۔