اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ جلد از جلد کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین
یاسر شاہ
یاسر شاہ
اللہ جل شانہ انھیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔اور بچہ خیر و عافیت سے ہو۔آمین
ابن توقیر
ابن توقیر
اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے اور سرجری کامیاب ہو۔ آمین
اکمل زیدی
اکمل زیدی
خدا صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔۔الہی آمین۔۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
صحت کے لیے دعائیں اور نیک خوہشات ۔
محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم بخیر و عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں۔آمین
زیک
زیک
سرجری کے لئے بیسٹ وشز!

کرونا کی وجہ سے پروسیجر کافی بدل سے گئے ہیں
فہد اشرف
فہد اشرف
اللّہ سے دعا ہے کہ صحت و تندرستی دے اور اپنے کرم سے یہ مرحلہ آسان فرمائے۔ آمین
عبید انصاری
عبید انصاری
اللّٰہ تعالیٰ اپنا کرم فرمائیں۔
عرفان سعید
عرفان سعید
تمام احباب کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کا بہت شکریہ
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
اللہ تعالیٰ جلد از جلد شفایاب فرمائے ۔ آمین۔
Top