محمد عدنان اکبری نقیبی جون 13، 2020 ازل سے ایک رشتہ ہے مرا بھی شر سے، یعنی *مرا ہونا مرے انکار سے باندھا گیا ہے۔نمرہ شکیل
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 31، 2020 قریب رہ کے سُلگنے سے کتنا بہتر تھا * کسی مقام پہ ہم تُم بچھڑ گئے ہوتے۔نوشی گیلانی
محمدعاصم بھٹی مئی 30، 2020 بھائی جان جب ہم کوئی بھی پوسٹ کریں تو جو اس میں شرکاء شامل کرنے کا کہا جاتا ہے تو وہاں ہم کون سےشرکاء شامل کر سکتے ہیں۔
بھائی جان جب ہم کوئی بھی پوسٹ کریں تو جو اس میں شرکاء شامل کرنے کا کہا جاتا ہے تو وہاں ہم کون سےشرکاء شامل کر سکتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 29، 2020 تم جنوں کو جنوں سمجھ بیٹھے ٭ تیز ہے عشق عقل بھولی ہے ۔ راحیلؔ فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 13، 2020 یوں کھو گیا ہوں میں کہ وہی ہو گیا ہوں میں ٭ اب ڈھونڈتی پھریں گی فنا اور بقا مجھے-راحیلؔ فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی مئی 4، 2020 عمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے ٭ موت اور محبت کی ایک ہی کہانی ہے۔ نوشی گیلانی
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 24، 2020 کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو*دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو۔داغ دہلوی
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 19، 2020 محدود رہیے چہرے کی زندہ دلی تلک* اندر سے مر چُکا ہوں میں اندر نہ جائیے ۔وسیم کھتری
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 15، 2020 اکثر اوقات الفاظ ادا کسی اور کے لیے کیے جاتے ہیں اور بدگمان کوئی اور ہو جاتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 15، 2020 کمینے ہو گئے جذبے، ہوئے بدنام خواب اپنے ٭ کبھی اس سے، کبھی اس سے، محبت ہو گئی آخر۔جون ایلیاء
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 14، 2020 ماضی کے جھروکے !!! بس یادیں، یادیں، یادیں رہ جاتی ہیں کچھ چھوٹی، چھوٹی باتیں رہ جاتی ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 11، 2020 عین ممکن ہے نصیر آلِ محمد ﷺکا کرم ٭ کوئی اس پاک گھرانے کا نمک خوار تو ہو ۔حضرت نصیر الدین نصیرؒ
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 9، 2020 دہر میں جو کشمکش چلتی ہے سو چلتی رہے ٭ ان حسیں آنکھوں میں لیکن خواب ہونے چاہئیں ۔نمرہ شکیل
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 8، 2020 زندگی مرگ مسلسل ہے مگر اے تابشؔ * ہائے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں۔عباس تابش