ابن سعید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ماورائی فیڈر پر تحاریر کی ترتیب کو سیارہ پر تحاریر کی ترتیب کے موافق کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ اکثر ہیڈ بار پر کلک کرنے سے ترتیب بگڑ جاتی ہے اور پھر بہت مشکل سے ٹھیک ہوتی ہے۔
    جناب اردو سیارہ پر پاک گلیکسی اردو بلاگ کی فیڈ شامل کرنے کے درخواست بھیجی ہے۔ پہلی فرصت میں دیکھ لیجئیے گا۔ مہربانی
    سعود بھائی
    وہ نام کی تبدیلی اور پرانے اکاؤنٹس کی تنسیخ کے متعلق پالیسی پر غور کرنے کی درخواست کی تھی۔ کوشش کرکے انتظامیہ میں اسے زیر بحث لائیے۔ شکریہ
    ابن سعید صاحب شکریہ
    بالکل بجا فرمایا آپ نے !
    مجھے بھی کچھ ایسی ہی بد گمانی تھی لیکن اظہار نہیں کرنا چاہ رہا تھا
    بہر حال اب انتظار کرلیتے ہیں :)
    السلام علیکم
    امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر وعافیت ہوں گے
    معذرت کے ساتھ آپ کو زحمت دے رہا ہوں
    کیا محفل پر کچھ نئے اراکین کے درمیان زیادہ پوسٹ کرنے کا کوئی مقابلہ ہورہا ہے
    میرے اس پوچھنے کا مقصد کسی پر اعتراض یا تنقید ہرگز نہیں ہے
    شکریہ
    والسلام
    السلام علیکم
    امید کہ آپ خیریت سے ہوںگے ،
    کیلک ٹائیوگرافی کے سافٹویر کا لنک فمہراہم کریں بہت بہت مہر بانی ہوگی۔
    کیا یہ شعر درست ہے
    ہم کہتے تھے :یوں کہتے، یوں کہتے: جو وہ آتا
    سب کہنے کی باتیں ہیں کچھ بھی نہ کہا جاتا
    جبکہ مولانا غلام رسول مہر نے ایسے لکھا ہے

    یہ کہتے ، وہ کہتے ہم ، تھا دل میں جو یار آتا
    سب کہنے کی باتیں ہیں ، کچھ بھی نہ کہا جاتا
    محترم ابن سعید بھائی
    میں فیس بک کے استعمال کا عادی ہوں . یہاں کا ماحول مختلف ہے . اسلئے سب بہت عجیب لگا . اب مجھے شرمندگی بھی ہو رہی ہے . پلیز مجھے مزید شرمندہ نہ کیجئے .
    آپ نے جس محبت، کمال مہربانی اور خندہ پیشانی سے میری بے جا تنقید کو برداشت کیا اور میری تمام غلط فہمیوں کا ازالہ فرمایا ، اسکیلئے مرے پاس الفاظ نہیں ہیں . آپ سے مستقبل میں مزید رہنمائی کا طلب گار رہونگا . خوش رہئیے !
    آداب . امین صاحب کو میں نے آخری پیج پر آہ و فریاد کرتے ہووے دیکھا . اور مجھے ترس آ گیا . میں نے بھی پیغام لکھ مارا . بعد میں اپنی غلطی کا احساس ہوا . مگر یہاں "ڈیلیٹ" کی آپشن نہیں ہے . جو ایک بار لکھ دیا سو لکھ دیا . معذرت قبول فرمائیے.
    عزیز امین صاحب . مجھے آپ پر ترس آ رہا ہے . پیوستہ رہ شجر سے امید بھر رکھ ........ یہ صاحب منتظم اعلیٰ کی اونچی مسند پر بیٹھے ہیں ---- آپ اور مجھ جیسے مبدیوں کی طرف التفات کرنا انکی شان کے خلاف ہے ۔
    السلام علیکم لالہ حضور۔
    آخر کو ہم سے ایسی کیا خطا سر زد ہو گئی ہے جو آپ نے ہمارے سوالوں پر نظر کرم نہیں کی؟
    ذرا شرا فت سے ہی تشریف لے آئیں نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پھر آپ کو پیغام ارسال کرنا پڑ جائے گا:(
    امید ہے آپ ہماری دھمکی کا کچھ اثر لیتے ہوئے ڈر جائیں گے:)
    انتظار کروں گی:)
    نیک دعاؤں کے ساتھ۔ آپ کی بہنا
    واسلام۔
    سلام،
    امید کرتا ہوں آپ خریت سے ہوں گے .
    اس پوسٹ کا مقصد آپ کو ایک سوفٹ وئیر کے متعلق بتانا تھا جو اردو ٹرانسلٹریشن اور اردو ٹرانسلیشن میں مدد کرتا ہے. یہ سوفٹوارے براوسر کے بکمار کلٹ اور گوگل کروم ایکسٹنشن کے طور پر بھی دستیاب ہے. اس کا لنک یہ ہے:
    http://www.syedgakbar.com/products/web/

    اگر پسند آیا تو فورم میں پوسٹ کر دی. شاہد کچھ لوگوں کو اس سے اردو ٹائپنگ میں آسانی ہو جائے. یہ پیغام بھی اسی کی مدد سے لکھ رہا ہوں. اگر مزید تفصیل درکار ہو تو میں بھیجہ سکتا ہوں.

    شکریہ.
    سید غلام اکبر
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top