اکمل زیدی فروری 12، 2016 عجب ہے اس شخص پر جو اپنے پاس سے کوئی چیز گم کر دیتا ہے‘ تو تلاش کرتا ہے لیکن اپنے آپ کو گم کر دینے کے بعد تلاش نہیں کرتا۔
عجب ہے اس شخص پر جو اپنے پاس سے کوئی چیز گم کر دیتا ہے‘ تو تلاش کرتا ہے لیکن اپنے آپ کو گم کر دینے کے بعد تلاش نہیں کرتا۔
اکمل زیدی فروری 12، 2016 زندگی کے کرب کا سوزِ شگفتہ ہے حسین ---- رنگ کی دہلیز، خوشبو کا دریچہ ہے حسین
اکمل زیدی فروری 11، 2016 شخصیت جیسی ہو، ویسا ہی تخاطب چاہئے ۔ ۔ ۔ میں نے لب کھولے، تو حرفِ ماجرا روشن ہوا
اکمل زیدی فروری 9، 2016 کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن --- ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
اکمل زیدی فروری 6، 2016 یہ لو سب چلے گئے میرے ہزار ہوتے ہی سب رفو چکر ...یعنی حد ہوگئی ..اتنا سناٹا ...
اکمل زیدی فروری 6، 2016 سچی مچی ہوگئے ہیں ...اب آپ بلا کھٹکے مبارک باد دے سکتے ہیں ...یا تجدید مبارکباد کردیں
اکمل زیدی جنوری 26، 2016 "فی الوقت آن لائن اراکین": میں میرا نام اتنا ڈم ( مدھم ) کیوں نظر آرہا ہے ؟..پہلے تو نہیں ہوا کبھی ایسا ....
"فی الوقت آن لائن اراکین": میں میرا نام اتنا ڈم ( مدھم ) کیوں نظر آرہا ہے ؟..پہلے تو نہیں ہوا کبھی ایسا ....
اکمل زیدی جنوری 23، 2016 ہمارے عہْد سے تم کوہکن تک اِک نظر ڈالو- یہ کارِ عِشق ہے اِس میں محنتانہ نہیں مِلتا
اکمل زیدی جنوری 15، 2016 ہزاروی تو ہم بھی ہوگئے ..... کوئی خاطر میں نہیں لایا ...ہم نے تو بڑے دھاگے بنتے ہوئے دیکھے یہاں